Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پنجاب کی صوبائی کابینہ نے عمران خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ بنانے کی منظوری دیدی
عمران خان کے خلاف ریاست سے بغاوت، بغاوت پر اکسانے اور غداری کے مقدمات درج کرنے کی منظوری دی گئی ہے
ریاست مخالف بیانیہ اور پاکستان کو توڑنے کی منظم سازش کا الزام، پنجاب کابینہ نے عمران خان کیخلاف کارروائی کی منظوری دیدی، سیکشن 121، سیکشن 121 اے، 123 اے، 153، 131 کی دفعات کے تحت کارروائی کی سفارش، عمران خان نے پارٹی رہنماوں کو پاکستان مخالف بیانیہ کا ٹاسک سونپا، پنجاب کابینہ۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1808439531370394055
جی ٹی وی کے رپورٹر رئیس احمد کی درخواست پر عمران خان کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرنے کی سفارش ۔۔۔ عمران خان نے فوج اور عدلیہ کے اعلی افسران کے خلاف الزامات کگائے، الزامات کا مقصد اپنے کارکنان کو اداروں کے خلاف اکسانا تھا،
https://twitter.com/x/status/1808453146290827361
عمران خان پاکستان توڑنےکی منظم سازش کررہے ہیں، سیاسی مقاصد کے لیے عمران خان اور پی ٹی آئی ورکرز ریاست مخالف کام کررہے ہیں، صوبائی کابینہ کو بریفنگ
https://twitter.com/x/status/1808439043874529350 https://twitter.com/x/status/1808542261594239181

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/7G1KwRt/ikahai1hh31.jpg
Last edited by a moderator: