پاکستان کی عمران خان کے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ مسترد, 'جمہوریت فعال ہے'

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
It's an opinion.....
It is not an opinion
How consistent.....

Sighing Sigh GIF
 

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
No one gives a flying fcuk about these types of crappy reports. Don't know why PTI is so dense, kicking itself in the foot.
چل بھڑوے پہلے بھیک مانگنی تو بند کرلو ، سالے گانڈ میں دم نہیں اور ہم کسی سے کم نہیں
 

Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
04124944a828679.webp


پاکستان نے بانی پی ٹی آئی کے بارے میں اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی رپورٹ مسترد کردی ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا کو ہفتہ وار بریفنگ میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے ورکنگ گروپ کی یہ رپورٹ غیر ضروری ہے۔ پاکستان میں جمہوریت فعال ہے۔

دفتر خارجہ کی ترجمان نے مذہبی آزادیوں سے متعلق امریکی رپورٹ کو بھی حقائق کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ آدھی سے زیادہ رپورٹ غلط اور بے تحقیق ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ پاکستان میں ہر فرد کو مذہبی آزادی حاصل ہے۔

بریفنگ میں دفتر خارجہ کی ترجمان نے مزید بتایا کہ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے دوران
کئی ممالک کے سربراہانِ مملکت و حکومت سے ملاقاتیں کی ہیں۔

ایک سوال پر دفتر خارجہ کی ترجمان نے بتایا کہ پاکستان میں عدالتیں ملکی قوانین کے مطابق فیصلے صادر کرتی ہیں۔ علاوہ ازیں انہوں نے کہا کہ امریکی اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے پاکستان میں مذہبی آزادی کے حوالے سے رپورٹ حقائق کے منافی ہے، آدھی سے زائد رپورٹ غلط اور بغیر تحقیق کی ہے، پاکستان میں ہر فرد کو مذہبی آزادی حاصل ہے۔

ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا کہ دوحہ تھری مذاکرات میں آصف درانی نے پاکستان کی نمائندگی کی، یکم جولائی کو افغان اور پاکستانی حکام کے درمیان ملاقات ہوئی، آصف درانی نے دہشتگردی

میں افغانستان کی سرزمین کے استعمال اور پاکستانی طالبان کی معاونت پر افغان وفد کو آگاہ کیا۔

Source

https://twitter.com/x/status/1808458658642075731

کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ اپنے دو حصے تو کروانے سے بچا نہ سکے
 

Back
Top