میں وقت کے یزید کی کبھی غلامی نہیں کروں گا،عمران خان

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1809143744832352762
جیل میں ناروا سلوک اور انصاف نہ ملنے کے باعث عمران خان کا بھوک ہڑتال پر جانے کا فیصلہ، عمران خان پارٹی سے مشاورت کے بعد بھوک ہڑتال کی تاریخ دیں گے۔۔۔!!!

‏جیل والے پریشان ہیں کہ مجھے حمود الرحمان رپورٹ اڈیالہ جیل کے اندر کیسے مل گئی وہ اس معاملے کو دیکھ رہے ہیں، عمران خان۔۔۔!!!

‏اوپر بیٹھے طاقتور یہ چاہتے تھے کہ میں گارنٹی دوں کہ اقتدار میں آ کر ان پر ہاتھ نہیں ڈالوں گا، عمران خان

‏ایک سال ہونے والا ہے مجھے چکی میں ٹھہرایا ہوا ہے،سخت گرمی کے باوجود میں اس کی شکایت نہیں کروں گا، عمران خان۔۔۔!!!

‏عمران خان نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے مستعفیٰ ہونے کا مطالبہ کر دیا۔
"قاضی فائز عیسیٰ مستعفی نہیں ہوتے تو بینچ سے علیحدگی اختیار کرلیں" عمران خان


جنرل عاصم منیر نے نون لیگ اور پیپلز پارٹی کا جنازہ نکال دیا ہے بجٹ کے بعد ان کی سیاست ختم ہو گئی ہے، ان کے ساتھ وہ ہو گیا ہے جو دشمن کے ساتھ بھی نہیں ہونا چاہیے، عمران خان

‏پورا ملک کہہ رہا ہے کہ سب سے بڑا فراڈ الیکشن کرایا گیا لیکن چیف جسٹس فائز عیسیٰ الیکشن کمیشن کی تعریف کر رہے ہیں۔ عمران خان

‏مریم نواز نواز شریف اور خواجہ اصف کے بیانات کی ویڈیوز موجود ہیں خیبر پختون خواہ حکومت کو کہوں گا کہ ان کی ویڈیوز نکال کر ان پر مقدمات درج کریں ، عمران خان
https://twitter.com/x/status/1809140474680119395
میں لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللہُ کا ماننے والا ہوں۔ حقیقی آزادی کی جنگ سے کسی صورت پیچھے نہیں ہٹوں گا۔ ایک سال ہونے والا ہے مجھے چکی میں ٹھہرایا ہوا ہے،سخت گرمی کے باوجود میں شکایت نہیں کروں گا۔میں وقت کے یزید کی کبھی غلامی نہیں کروں گا۔ جیل میں مرنے کیلئے تیار ہوں ،جب تک زندہ ہوں میں یہ جنگ لڑوں گا۔

آئین کے آرٹیکل 25 کے تحت کیسز کی سماعت کے دوران پسند نا پسند نہیں ہونی چاہئے۔ قاضی فائز عیسٰی کا تعصب کھل کر سامنے آچکا ہے۔ جسٹس گلزار کے 5 رُکنی بینچ کے مطابق بھی قاضی فائز عیسیٰ ہمارے کیس نہیں سُن سکتے، جبکہ ہمارے وکلاء بھی بارہا اس امر پر اپنے اعتراضات اٹھا چکے ہیں۔ اس کے باوجود ہمارے مقدمات کے ہر بینچ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی شمولیت نا صرف ہمارے آئینی و قانونی حق کے عین منافی ہے بلکہ انصاف کی روح کے بھی برخلاف ہے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اگر مستعفی نہیں ہوتے تو بنچز سے علیحدگی اختیار کرلیں۔

اگر اس فراڈ الیکشن کی تحقیقات ہو جاتی ہیں تو چیف الیکشن کمشنر پر آرٹیکل 6 لگ جائے گا۔پورا مُلک جانتا ہے کہ ۲۰۲۴ کا الیکشن پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ تھا لیکن چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ الیکشن کمیشن کی تعریف کررہے ہیں، جس الیکشن کمیشن نے ملک کا سب سے فراڈ الیکشن کرایا ہمیں انصاف کیلئے اُسی کے پاس بھیجا جا رہا ہے۔میں ایک نئے غیر جانبدار الیکشن کمیشن کے نیچے پھر سے انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کرتا ہوں ۔

ملک پر اس وقت جنگل کے بادشاہ کا تسلط ہے۔ ہر ادارے میں مداخلت نے ملک کا نظام درہم برہم کر رکھا ہے۔ پہلے پاکستان میں ہائبرڈ نظام تھا اب آمریت نافذ ہے۔ یہ لوگ تعصب اور انتقام کی آگ میں پاگل ہو چکے ہیں۔ پورے پاکستان کی طرح اڈیالہ جیل پر بھی ان کے ہرکاروں کا قبضہ ہے۔ سپرٹینڈنٹ جیل ایجنسیز کی نوکری کر رہا ہے۔ ملک میں دہشتگردی عروج پر ہے جبکہ ان کے کرنل اور میجر یہاں جیل میں بیٹھے ہوئے ہیں۔کل جیل میں بیٹھے کرنل کی ایما پر سپرٹینڈنٹ جیل نے ۳ گھنٹے انتظار کے باوجود میری ٹیم کو مجھ سے ملاقات کی اجازت نہیں دی۔ اگر ملاقات ہوتی تو میں ان کے اختلافات ختم کروا دیتا۔ یہ سمجھتے ہیں کہ اس طرح کی چھوٹی حرکتوں سے میری پارٹی کمزور ہوگی۔ جس پارٹی کو عوام کی حمایت حاصل ہو اسے کوئی جابرانہ ہتھکنڈہ کمزور نہیں کر سکتا۔

بھوک ہڑتال کے حوالے سے مشاورت کر رہا ہوں۔ اگر اسٹیبلشمنٹ اڈیالہ جیل کے معاملات اور میرے کیسز سے کنارہ کشی اختیار نہیں کرتی تو بھوک ہڑتال کروں گا۔

پارٹی رہنماؤں کو میری ہدایات ہیں کہ اپنے اختلافات عوام میں لے کر نہ جائیں۔ اگر آپ اختلافات عوام میں لیکر جائیں گے تو آپ اپنے اصل مقصد سے ہٹ جائیں گے۔

مذاکرات تب ہوتے ہیں جب کسی مسئلے کا حل نکلے، ہم شہباز شریف سے مذاکرات کریں گے تو جعلی فارم ۴۷ کے سہارے کھڑی اُن کی حکومت تاش کے پتوں کی طرح بکھر جائے گی۔ طاقتور طبقہ چاہتا تھا کہ میں گارنٹی دوں کہ اقتدار میں آکر ان پر ہاتھ نہیں ڈالوں گا۔

عاصم منیر نے ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا جنازہ نکال دیا ہے، بجٹ کے بعد ان کی سیاست ختم ہو گئی ہے۔ ان کے ساتھ وہ ہو گیا ہے جو دشمن کے ساتھ بھی نہیں ہونا چاہئے۔

اب ساری دنیا جانتی ہے کہ پاکستان میں کیا ہو رہا ہے۔ یہ کانگریس اور اقوام متحدہ کی قراردادوں پر مداخلت کا بیانیہ بناتے ہیں جبکہ خود افغانستان پر حملے کی احمقانہ دھمکیاں دیتے ہیں۔

امن و امان قومی معاملہ ہے، ملک کی خاطر تحریک انصاف اے پی سی میں شرکت کرے گی اور جعلی حکومت کا مؤقف سنے گی۔ عزم استحکام آپریشن پر ہمارے تحفظات موجود ہیں، اس آپریشن سے ملک میں عدم استحکام بڑھے گا۔

جب تک افغان حکومت ساتھ نہ دے طویل بارڈر پر یہ جنگ جیتنا ممکن نہیں، ہمارے دور میں این ڈی ایس اور غنی حکومت آپس میں ملے تھے، میں اس کے باوجود افغانستان گیا اور بات چیت کی۔آپ طالبان کے خلاف آپریشن کریں گے وہ بھاگ کر افغانستان کے اندر چلے جائیں گے، جب تک آپ کو افغانستان سے تعاون نہیں ملے گا آپ اس آپریشن میں کامیاب نہیں ہو سکتے- بلاول بھٹو اور موجودہ وزیر خارجہ افغانستان کیوں نہیں گئے؟ افغانستان سے تعلقات کی بحالی ہماری فوری ضرورت ہے ۔

https://twitter.com/x/status/1809244907271327966 https://twitter.com/x/status/1809229366208962742 https://twitter.com/x/status/1809140302600626246 https://twitter.com/x/status/1809260236022198569 https://twitter.com/x/status/1809295445409374221 https://twitter.com/x/status/1809513722328576081 https://twitter.com/x/status/1809480714074640459 https://twitter.com/x/status/1809537268614336858 https://twitter.com/x/status/1808539497711481202
 
Last edited by a moderator:

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
عاصم یزید
او نہیں نہیں بغلول - اسے پتا چل گیا ہے کہ اسے اگلے چار پانچ سال اندر رکھنے کا پروگرام ہے - اس لئے رولا شولا ڈال رہا ہے
ویسے تم سارے بارلے کم از کم بھوک ہڑتالیں ہی کر لو بیشرمو - جتنا تم بارلوں نے اس بیچارے کو مایوس کیا ہے اتنا کسی نے نہیں کیا
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
khan sab apne 7 lac maderchod sour fouj par blind trust kiya.. yeh asal me East India Company ki baqyat hai.. inki asal wafadari taj e britania k sath hai
چار پنج آ کے پھڑکا ہی جا نا یار -- تیری جند بھی کسی کام آے

giphy.webp
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
kuttay palay huay hain na.
rooz dekhana Imran Khan ki ya tu post lagatay hain ya uski post per bhonknay ajatay hain




Niazi ko chahiye tha goberseas pe aur local youthees pe aitebar karne ke bajae 100-200 kutte he paal leta, kam az kam us ke saath loyal tu hote...
توبہ ہے یار پٹواری -- تم تو سدھی سدھی ہی چھتر پریڈ کر دیتے ہو ان معصوموں کی - پولیاں پولیاں کر کے مارا کرو نا
☹️
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
kuttay palay huay hain na.
rooz dekhana Imran Khan ki ya tu post lagatay hain ya uski post per bhonknay ajatay hain

وہ والے پھسڈی کتے تو عمران خان نے بھی پالے ھوے ھیں منور خان
تم خد بھی ان پوسٹس پر آ جاتے ھو اور کافی زور لگاتے ھو
پٹواری موقا جان قربان کرنے والے کتوں کی بات کر رھا تھا
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
عمران خان کے پارٹی اورکارکنوں کیلئے پیغامات1۔۔۔ جب احتجاج کی کال دوں سب نے نکلنا ہے2۔۔۔ میری بھوک ہڑتال کا مطلب ملک گیر ہڑتال ہوگی3۔۔۔ انصاف کی اُمید نہیں، انصاف کے حصول کیلئے آواز مزید بلند کریں4۔۔۔ مہنگائی کا طوفان آگیا ہے، اس پر بات کریں، بجلی بلوں کو لیکر عوام کی داد رسی کریں5۔۔۔ کسی صورت اختلافات کی باتیں عوام میں نہ کریں، جو کرے اُس کی حوصلہ شکنی کریں6۔۔۔ گروپنگ کا فائدہ نہیں۔۔ اپنا فوکس اپنی منزل پر رکھیں7۔۔۔ وقت کے یزیدوں کے سامنے نہیں جھکوں گا، غلامی کے بجائے موت کو ترجیح دوں گا8۔۔۔ نو ڈیل

https://twitter.com/x/status/1809200415831179534
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
bhok hartal, Aain qanon se koch nahi hona.. GHQ par charayi karo, nahi to 7 lac maderchod sour fouj se apna towa marwate raho
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کے پارٹی اورکارکنوں کیلئے پیغامات1۔۔۔ جب احتجاج کی کال دوں سب نے نکلنا ہے2۔۔۔ میری بھوک ہڑتال کا مطلب ملک گیر ہڑتال ہوگی3۔۔۔ انصاف کی اُمید نہیں، انصاف کے حصول کیلئے آواز مزید بلند کریں4۔۔۔ مہنگائی کا طوفان آگیا ہے، اس پر بات کریں، بجلی بلوں کو لیکر عوام کی داد رسی کریں5۔۔۔ کسی صورت اختلافات کی باتیں عوام میں نہ کریں، جو کرے اُس کی حوصلہ شکنی کریں6۔۔۔ گروپنگ کا فائدہ نہیں۔۔ اپنا فوکس اپنی منزل پر رکھیں7۔۔۔ وقت کے یزیدوں کے سامنے نہیں جھکوں گا، غلامی کے بجائے موت کو ترجیح دوں گا8۔۔۔ نو ڈیل

https://twitter.com/x/status/1809200415831179534
زبردست پروگرام دیا ہے عمران خان نے
میں اس سے ١٠٠% اتفاق کرتا ہوں


giphy.webp
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
صحیح گل اے
اگلے کین گے کہ جی پیٹ میں کڑل پڑ کے مر گیا سی
ساڈا تے کوئی قصور نہیں

giphy.webp
jis mulk me nawz/ zardari jese corruption k king hokomat me ho or tuj jesa bandr os par nachta ho khoshi se.. os mulk ka Allah hi hafiz
 

Back
Top