ضداور نفرت چھوڑدیں،وعدہ کرتا ہوں قیدی نمبر804 بدلہ نہیں لےگا،عارف علوی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
شیریں مزاری کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے کئی تہلکہ خیز انکشافات کئے اور پارٹی چھوڑنے کی وجہ بتادی

انہوں نے انکشاف کیا کہ ایک مشترکہ دوست کے ذریعے رابطہ کیا گیا اور میری بیٹی کو پیغام دیا گیا کہ اگر آپ کی والدہ 9 مئی کی مذمت کریں اور پارٹی تو چھوڑ دیں تو ان کو رہائی مل جائے گی ورنہ دیگر لاپتہ افراد کی طرح اپنی والدہ کے بھی کیسز لڑنا
https://twitter.com/x/status/1809463158530056470
اس پر سابق صدر عارف علوی کا دلچسپ ردعمل سامنے آیا ہے، انہوں نے کہا کہ شیریں مزاری جھوٹ نہیں بولتی ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ یہ حقیقت ہے اور میں خود انسے یہ روداد سن چکا ہوں۔ بڑے اقسوس اور بڑی شرم کی بات ہے۔

جنہوں نے یہ کیا وہ کون ہیں؟
کیا وہ ہیں جو دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہیں؟
یا وہ ہیں جو سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں؟
یا وہ ہیں جنہوں نے کہا کہ ہم آئین میں اپنا رول پہچانتے ہیں؟
یا وہ ہیں جنہوں نے آئین پڑھا نہیں؟
یا وہ ہیں جنہوں نے جناح صاحب کی کویٹہ گیریسن کی تقریر نہیں سنی؟

میں کس کی مذمت کروں؟
ادارہ تو میرا اپنا ہے اور میرے وطن کا محافظ ہے مگر قیادت گمراہی کی طرف گامزن ہے۔

گمراہی تین اقسام کی ہوتی ہے۔
۱- راستہ جان بوجھ کے غلط پکڑا
۲- راستہ بھول گئے اور گم ہو گیا
۳- اب پریشانی ہے، انا بیچ میں ررکاوٹ ہے کہ واپس کیسے جائیں۔

اب بھی وقت ہے۔ تباہ کن ضد اور نفرت چھوڑیں۔ امن اور انصاف کی طرف قدم بڑھائیں میں قیدی نمبر 804 کی طرف سے وعدہ کرتا ہوں بدلہ نہیں لے گا، درگذر کرے گا اور حل نکل آئے گا۔
https://twitter.com/x/status/1809876514042691594
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی والو منتوں اور ترلوں سے بات نہیں بنے گی ہمت پکڑو اور عوام کو باہر نکالو ترکی کی طرح کینیا کی طرح بولیویا کی طرح سری لنکا کی طرح نہیں تو جوتے کھاتے رہو گے اور ملک تباہ ہوجائے گا
 
Husaink

جب فوجی مافیا کو ننگا کر دیا ہے تو اب ان بدمعاشوں سے عوام کی جان چھڑوا و ان سے سمھوتا کرکے ملک کبھی آگے نہیں جائے گا یہ ملک کا جنازہ نکال دیں گے
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
ستر سال کے بعد یہ پہلی دفعہ ننگے ہوے ہیں ان سے جان چھڑوا نے کا سنہری موقع ہے ان بے لگام ڈنگروں کو ایئن کے دائرے میں لانے کا وقت ہے
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
شیریں مزاری کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے کئی تہلکہ خیز انکشافات کئے اور پارٹی چھوڑنے کی وجہ بتادی

انہوں نے انکشاف کیا کہ ایک مشترکہ دوست کے ذریعے رابطہ کیا گیا اور میری بیٹی کو پیغام دیا گیا کہ اگر آپ کی والدہ 9 مئی کی مذمت کریں اور پارٹی تو چھوڑ دیں تو ان کو رہائی مل جائے گی ورنہ دیگر لاپتہ افراد کی طرح اپنی والدہ کے بھی کیسز لڑنا
https://twitter.com/x/status/1809463158530056470
اس پر سابق صدر عارف علوی کا دلچسپ ردعمل سامنے آیا ہے، انہوں نے کہا کہ شیریں مزاری جھوٹ نہیں بولتی ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ یہ حقیقت ہے اور میں خود انسے یہ روداد سن چکا ہوں۔ بڑے اقسوس اور بڑی شرم کی بات ہے۔

جنہوں نے یہ کیا وہ کون ہیں؟
کیا وہ ہیں جو دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہیں؟
یا وہ ہیں جو سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں؟
یا وہ ہیں جنہوں نے کہا کہ ہم آئین میں اپنا رول پہچانتے ہیں؟
یا وہ ہیں جنہوں نے آئین پڑھا نہیں؟
یا وہ ہیں جنہوں نے جناح صاحب کی کویٹہ گیریسن کی تقریر نہیں سنی؟

میں کس کی مذمت کروں؟
ادارہ تو میرا اپنا ہے اور میرے وطن کا محافظ ہے مگر قیادت گمراہی کی طرف گامزن ہے۔

گمراہی تین اقسام کی ہوتی ہے۔
۱- راستہ جان بوجھ کے غلط پکڑا
۲- راستہ بھول گئے اور گم ہو گیا
۳- اب پریشانی ہے، انا بیچ میں ررکاوٹ ہے کہ واپس کیسے جائیں۔

اب بھی وقت ہے۔ تباہ کن ضد اور نفرت چھوڑیں۔ امن اور انصاف کی طرف قدم بڑھائیں میں قیدی نمبر 804 کی طرف سے وعدہ کرتا ہوں بدلہ نہیں لے گا، درگذر کرے گا اور حل نکل آئے گا۔
https://twitter.com/x/status/1809876514042691594
تم مامے لگتے ہو یہ فیصلہ کرنے والے؟
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
pakistani awam ki eyes open ho jani chainn................
borders pr fauji border ki hifazaat k liye nahi, petrol sell or buy k liye khara ha, RAW controlling army and other dumbheads puppets politician's.
If pakistani awan will not wake up they are and paying prices as it is and same their generations will pay price with bend neck
 
Wake Up Pakistan

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی والو منتوں اور ترلوں سے بات نہیں بنے گی ہمت پکڑو اور عوام کو باہر نکالو ترکی کی طرح کینیا کی طرح بولیویا کی طرح سری لنکا کی طرح نہیں تو جوتے کھاتے رہو گے اور ملک تباہ ہوجائے گا
bhai yeah ham sab ka faraq hai Sirf PTI ka nahee hai
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Qaidi number 804 should not spare the bastards.
This naked fascism will not last too long as the public is slowly but surely finding out that the root cause of Pakistan's downfall is the military brass.

The GHQ bastards don't care about Pakistan, because they have already made tons of illegal money, and after retirement, they will settle in some Western country.
My request to all overseas Pakistanis is that if you find these GHQ bastards in your country of residence, give these MFs the taste of their own medicine.

"DO NOT SPARE THEM"

GR0-dzTbIAAIApK
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
شیریں مزاری کا ایک کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے کئی تہلکہ خیز انکشافات کئے اور پارٹی چھوڑنے کی وجہ بتادی

انہوں نے انکشاف کیا کہ ایک مشترکہ دوست کے ذریعے رابطہ کیا گیا اور میری بیٹی کو پیغام دیا گیا کہ اگر آپ کی والدہ 9 مئی کی مذمت کریں اور پارٹی تو چھوڑ دیں تو ان کو رہائی مل جائے گی ورنہ دیگر لاپتہ افراد کی طرح اپنی والدہ کے بھی کیسز لڑنا
https://twitter.com/x/status/1809463158530056470
اس پر سابق صدر عارف علوی کا دلچسپ ردعمل سامنے آیا ہے، انہوں نے کہا کہ شیریں مزاری جھوٹ نہیں بولتی ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ یہ حقیقت ہے اور میں خود انسے یہ روداد سن چکا ہوں۔ بڑے اقسوس اور بڑی شرم کی بات ہے۔

جنہوں نے یہ کیا وہ کون ہیں؟
کیا وہ ہیں جو دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہیں؟
یا وہ ہیں جو سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں؟
یا وہ ہیں جنہوں نے کہا کہ ہم آئین میں اپنا رول پہچانتے ہیں؟
یا وہ ہیں جنہوں نے آئین پڑھا نہیں؟
یا وہ ہیں جنہوں نے جناح صاحب کی کویٹہ گیریسن کی تقریر نہیں سنی؟

میں کس کی مذمت کروں؟
ادارہ تو میرا اپنا ہے اور میرے وطن کا محافظ ہے مگر قیادت گمراہی کی طرف گامزن ہے۔

گمراہی تین اقسام کی ہوتی ہے۔
۱- راستہ جان بوجھ کے غلط پکڑا
۲- راستہ بھول گئے اور گم ہو گیا
۳- اب پریشانی ہے، انا بیچ میں ررکاوٹ ہے کہ واپس کیسے جائیں۔

اب بھی وقت ہے۔ تباہ کن ضد اور نفرت چھوڑیں۔ امن اور انصاف کی طرف قدم بڑھائیں میں قیدی نمبر 804 کی طرف سے وعدہ کرتا ہوں بدلہ نہیں لے گا، درگذر کرے گا اور حل نکل آئے گا۔
https://twitter.com/x/status/1809876514042691594
ضد اور نفرت کس بات کی یہ کنجر قوم کے ٹیکس سے تنخواہیں لیتے ہیں یہ قوم کے ملازم ہیں انکے آگے گڑگڑانے کی ضرورت نہیں انکو پاکستان کے آئینی دائرے میں لاؤ نہیں آتے تو چھتر مار کر انکو بیرکوں میں واپس بھیجو
 
Back
Top