Imagine being in the cabinet, where the government has no agenda except which opposition party leader is walking free and not yet in jail. Which second and third tier leader is left who is not imprisoned in fake cases yet?
You can not compare corrupt PMLUN with what Imran Khan & PTI leaders/supporters suffered in the last 2-1/2 years.
Copied
کیا 2018 میں نواز شریف پر دو سو مقدمات بنائے گئے تھے؟
کیا 2018 میں بھی یائی کورٹ کے شیشے توڑ کر پارٹی لیڈرز کو گھسیٹ کر گرفتار کیا گیا تھا؟
کیا 2018 میں خواتین کیساتھ یہ سلوک ہوا تھا؟
کیا 2018 میں لوگ گھروں سے اٹھائے گئے تھے؟
کیا 2018 میں الیکشن پیپرز اور ٹکٹ لیکر بھاگا گیا تھا؟
کیا 2018 میں صحافیوں کو اٹھا کر انکی زبان بندی کی گئی تھی؟
کیا 2018 میں صحافیوں کو ملک چھوڑنے پر مجبور کیا گیا تھا؟
کیا 2018 میں صحافیوں کو دوسرے ملکوں میں قتل کیا گیا تھا؟
کیا 2018 میں چادر اور چار دیواری کا تقدص پامال کیا گیا تھا؟
کیا 2018 میں بھی لوگ غائب ہو جاتے تھے اور اچانک ٹی وی پر نمودار ہو کر پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیتے تھے؟
کیا 2018 میں ن لیگ سے انکا انتخابی نشان چھین کر انہیں الیکشن سے باہر کر دیا گیا تھا؟
کیا 2018 کے الیکشن میں ن لیگ یا کوئی اور پارٹی اپنے انتخابی نشان کے بجائے آزاد امیدواروں کے طور پر الیکشن لڑی تھی؟
کیا 2018 میں بھی بلا وجہ کسی پارٹی لیڈر کو نا اہل کر دیا گیا تھا؟
کیا 2018 میں بھی پاکستان کے آئین کی ایسے ہی پامالیاں ہوتی تھی؟
کیا 2018 میں سیاسی پارٹیوں کو جلسہ کرنے سے ایسے ہی روکا جاتا تھا؟
کیا 2018 میں بھی سیاسی پارٹیوں کے پر امن جلسوں پر آنسو گیس کی شیلنگ اور فائرنگ ہوتی تھی؟
کیا 2018 میں بھی ان لائن جلسوں کی وجہ سے پورے ملک کا انٹرنیٹ بند کر دیا جاتا تھا؟
کیا 2018 میں بھی الیکشن کمیشن نے کسی سزا یافتہ اشتہاری مجرم کی کاغذات نامزدگی منظور کئے تھے؟
کیا 2018 میں بھی پارٹی لیڈرز پر گولیاں چلا کر انہیں قتل کرنے کی کوششیں ہوتی تھی؟
کیا 2018 میں بھی ایک دوسرے ملک کی وجہ سے ریجیم چینج اپریشن کیا گیا؟
کیا 2018 میں بھی ایسی حکومت قائم کی گئی جس کی کابینہ کے 36 میں سے 24 لوگ ضمانت پر تھے اور لیڈر پر فرد جرم عائد ہونے والی تھی؟
کیا 2018 میں بھی پولیس لوگوں کے گھروں میں بلڈوزر چلا کر، دروازے توڑ کر داخل ہوتی تھی؟
کیا 2018 میں بھی بیلٹ پیپر ایک پارٹی کے انتخابی نشان کے بغیر چھاپے گئے جبکہ عدالت کا فیصلہ بعد میں آیا؟