Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سلمان اکرم راجہ نے آج سماعت کے آخری اوور میں ساری بازی پلٹ کر رکھ دی ہے سلمان اکرم راجہ نے آج ساری چیزیں بتائی ہیں جس کے بعد قاضی فائز آج بہت پریشان نظر آئے. صدیق جان
https://twitter.com/x/status/1810607455736332657
سلمان اکرم راجہ نے آج گیم چینج کردی سپریم کورٹ میں جو دلائل دئیے اور ڈاکومنٹس سے ثابت کیا ہے اس وجہ سے الیکشن کمیشن پاکستان پھنس گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی منافقت کو ایکسپوز کردیا ۔۔ جسٹس قاضی صاحب کافی تکلیف میں ڈسٹرب نظر آر ہے تھے۔
https://twitter.com/x/status/1810856468381348197
مخصوص نشستوں کے کیس میں سلمان اکرم راجہ میں آف دی میچ ہیں،،دبنگ ،جاندار اور قانونی نقطہ نظر نے کلین بولڈ کردیا ہے،،الیکشن کمیشن کی باریک واردات کا پوسٹ مارٹم کردیا،،مخصوص نشستوں پر اب چیف جسٹس اکیلے رہ چکے ہیں
https://twitter.com/x/status/1810752070657728922
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/FTO89Mv.jpeg