Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
خاور مانیکا نے آج پریس کانفرنس میں تسلیم کیا کہ نیچے ویڈیو میں قرآن پاک پر قسم دینے والی اس کی ہی بیٹیاں ہیں، بچیوں نے کہا کہ ان کی والدہ نے گھر میں عدت مکمل کی۔ اس زلیل شخص کے پاس سوال کا جواب نہیں تھا۔ کہہ رہا تھا ویڈیو کا مواد دیکھیں۔
https://twitter.com/x/status/1810652324399841621
میاں بیوی کا رشتہ پاکیزہ ہوتا ہے، ماضی میں آپ بشری بی بی کی پاکیزگی کی گواہی دیتے رہے ہیں، اب آپ ان کی عزت پر وار کررہے ہیں، رات کو سوتے وقت کہیں نہ کہیں احساس ہوتا ہے آپ کو کہ آپ کو کہ آپ زیادتی کررہے ہیں ، یا شرمندگی ہے آپ کو اس پر
https://twitter.com/x/status/1810653636487504088
آپ کی بیٹیاں قرآن پاک پر ہاتھ رکھ کہہ رہی ہیں ہماری والدہ پر جھوٹے الزامات لگائے جارہے ہیں، آپ اپنی بیٹیوں کا نہیں سوچ رہے؟ آپ کے ہاتھ کانپ رہے ہیں، گلہ خشک ہورہا ہے، خاور مانیکا سے سوالات کی بوچھاڑ۔
https://twitter.com/x/status/1810650664122335717
آپ سے اظہار ہمدردی ہے، ظاہر ہے بیوی کے چھن جانے کا غم سب کو ہوتا ہے، گفتگو سے لگ رہا ہے ماتھے پر آپ کے پسینہ ہے، الفاظ بھی ساتھ نہیں دے رہے، کیسے ثابت کریں گے آپ پر پریشر نہیں؟ صحافی کا سوال
https://twitter.com/x/status/1810651884690260235
اگر فیصلہ خلاف آجائے تو ٹرولنگ کی جاتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ توہین عدالت کی کارروائی شروع کرے، خاور مانیکا کے وکیل کا جاتے جاتے مطالبہ
https://twitter.com/x/status/1810654015937753264

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/yNF70WW.jpeg