میں میدان میں آگیا ہوں، حکومت گراکر اپنی حکومت بنانا جانتے ہیں، صدر مملکت

asifzzh11.jpg

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں خود میدان میں آگیا ہوں، ن لیگ کی حکومت گرا کر اپنی حکومت بنانا جانتے ہیں۔

تفصٰلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلاول ہاؤس لاہور میں پنجاب کی پارلیمانی پارٹی سے ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی سیاسی جماعت پیپلزپارٹی کے مقابلے میں کھڑی نہیں ہوسکتی، میں خود میدان میں آگیا ہوں عوام کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ سے حکومت نہیں چل رہے، پنجاب کی قیادت ایک دوسرے کو نکالنے میں لگی ہوئی ہے، پنجاب کی قیادت نوجوانوں کو موقع کیوں نہیں دے رہی، آئی ایم سے قرضے لے کر عوام سے امتحان لیا جارہاہے، انہیں آئی ایم ایف سے بات اور ٹیبل ٹاک کرنی چاہیے۔

صدر مملکت نے کہا کہ میں اپنی جماعت پر تنقید کو ثواب سمجھتا ہوں، سب تیار ہوجائیں کیونکہ ہم نے بہت کام کرنا ہے، ملک مشکل میں ہے اور ہم سب نے اس کو مل کر بچانا ہے،ہمیں ڈرائنگ روم کی سیاست کےبجائے باہر نکلنا ہے، میں نے پاکستان کی خاطر کھپے کا نعرہ لگایا۔

انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ہی وہ جماعت ہےجو غریب عوام کو روزگار دیتی ہے، اور ہمیشہ پیپلزپارٹی نے ہی بہترین سیاسی جماعتوں کو جنم دیا ہے، پنجاب میں تنظیم سازی کی رپورٹ مکمل کرکے دی جائے۔
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Kuch nahi bus PPP walo ko kuch chahiey hoga isi liey ye Daku shor kar raha hay. ye PMLN ki government kay beghair 1 din bhi nahi reh saktey
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
asifzzh11.jpg

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میں خود میدان میں آگیا ہوں، ن لیگ کی حکومت گرا کر اپنی حکومت بنانا جانتے ہیں۔

تفصٰلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلاول ہاؤس لاہور میں پنجاب کی پارلیمانی پارٹی سے ملاقات کی، اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی سیاسی جماعت پیپلزپارٹی کے مقابلے میں کھڑی نہیں ہوسکتی، میں خود میدان میں آگیا ہوں عوام کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ن لیگ سے حکومت نہیں چل رہے، پنجاب کی قیادت ایک دوسرے کو نکالنے میں لگی ہوئی ہے، پنجاب کی قیادت نوجوانوں کو موقع کیوں نہیں دے رہی، آئی ایم سے قرضے لے کر عوام سے امتحان لیا جارہاہے، انہیں آئی ایم ایف سے بات اور ٹیبل ٹاک کرنی چاہیے۔

صدر مملکت نے کہا کہ میں اپنی جماعت پر تنقید کو ثواب سمجھتا ہوں، سب تیار ہوجائیں کیونکہ ہم نے بہت کام کرنا ہے، ملک مشکل میں ہے اور ہم سب نے اس کو مل کر بچانا ہے،ہمیں ڈرائنگ روم کی سیاست کےبجائے باہر نکلنا ہے، میں نے پاکستان کی خاطر کھپے کا نعرہ لگایا۔

انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی ہی وہ جماعت ہےجو غریب عوام کو روزگار دیتی ہے، اور ہمیشہ پیپلزپارٹی نے ہی بہترین سیاسی جماعتوں کو جنم دیا ہے، پنجاب میں تنظیم سازی کی رپورٹ مکمل کرکے دی جائے۔
اس وقت پاکستان کی جو حالت ہے ایسا دعویٰ کچے کے ڈاکو بھی کریں گے تو ہم مان لیں گے تم تو پھر بھی پکّے کے ڈاکو ہو
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ دماغی مریض ڈائمنشیا والا پاگل سینما ٹکٹ بلیکیا اور کھسرا محسن نقوی کے ساتھ مل کر چودری شجاعت کی سرپرستی میں پاکستان کو چلائیں گے
واہ بھی واہ پاکستان نا ہوا ایل جی بی ٹی پاکستان چیپٹر اور بمبینو سینما ہوگیا یا کوئی چکلا ہوگیا
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)
یہ دماغی مریض ڈائمنشیا والا پاگل سینما ٹکٹ بلیکیا اور کھسرا محسن نقوی کے ساتھ مل کر چودری شجاعت کی سرپرستی میں پاکستان کو چلائیں گے
واہ بھی واہ پاکستان نا ہوا ایل جی بی ٹی پاکستان چیپٹر اور بمبینو سینما ہوگیا یا کوئی چکلا ہوگیا
اس وقت پاکستان بمبینو سنیما سے بھی بدتر ہے یہ ڈاکو جو بھی کہہ رہا ہے ٹھیک کہہ رہا ہے اپنی بیوی پھڑکا کر یہاں تک پہنچا ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

اس بجو کی اور بائیڈن کی بیماری اور دماغی حالت میں بس انیس بیس کا فرق ہی سمجھیں

انیس بیس کا نہیں صرف انگریزی کا فرق ہے ورنہ دونوں ایک دوسرے کی کاپی ہے۔۔۔ دونوں ایک نمبر کے گدھے اور اقتدار کے لالچی ہیں۔۔ یہ چاہتے ہیں کہ انکا جنازہ ایوان صدر سے سرکاری پروٹوکول کیساتھ اٹھایا جائے۔
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Lol...
PMLN won 20 seats, and PPP probably won less than 15. This drunkard wants to form a govt in center. Punjab kicked out the sharifs who used to pretend to be Punjabi kings...and this clown comes from netherland, wanting to form a govt in center?

Basically what this means is, its the beginning of the end of this clown show. Wheels are in motion. Judges are taking stands...govt is panicking, so is establishment
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کا تو دنیا سے جانے کا وقت قریب ہے اور آپ میدان میں آگئے ہیں
 
Back
Top