Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی ریلی میں حملے کی مذمت اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی کے دوران حملے میں زخمی ہوئے ہیں تاہم ان کی جان محفوظ ہے جبکہ ٹرمپ پرگولی چلانے والے شخص کو ہلا ک کر دیا گیا ہے۔
اس واقعے کے بعد وزیراعظم شہباز شریف نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی شدید مذمت اور افسوس کا اظہار کیا ساتھ ہی ٹرمپ کی جلدصحت یابی کی دعا کی۔
https://twitter.com/x/status/1812336577429041562
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ سیاسی عمل میں ہر قسم کا تشدد قابل مذمت ہے، مشکل وقت میں ہماری ہمدردیاں، نیک خواہشات ڈونلڈ ٹرمپ کے خاندان کے ساتھ ہیں۔
دوسری جانب اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1812359289756901730

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/4skWm2n.jpeg