Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
چہرے پر مسکراہٹ اور خوشی ، صنم جاوید کو سخت سیکورٹی میں جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران کی عدالت میں پیش کیا گیا
https://twitter.com/x/status/1812402432439185474
*ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد*
پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کو عدالت میں پیش کردیا گیا
صنم جاوید کو ڈیوٹی جج ملک محمد عمران کی عدالت میں پیش کیا گیا
صنم جاوید کیجانب سے میاں علی اشفاق ایڈوکیٹ عدالت میں پیش
ہم 9 بجے سے عدالت میں ایف آئی اے کا انتظار کررہے ہیں، میاں علی اشفاق ایڈووکیٹ
اگر ایف آئی اے والے خود ڈسچارج نہیں لکھ کر لائے تو میں دلائل شروع کرتا ہوں، علی اشفاق ایڈوکیٹ
ایف آئی اے کیجانب سے ریمانڈ مانگا گیا ہے، جج ملک عمران
لاہور ہائیکورٹ میری موکلہ کو بری کرچکی ہے، علی اشفاق ایڈوکیٹ
میاں علی اشفاق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ پڑھ رہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1812402343196967291

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/HLQbMol.jpeg