قاتلانہ حملہ: ٹرمپ اور عمران خان میں کیا مماثلت ہے؟

qa1h1i1h1.jpg

امریکی ریاست پنسلوانیا کے علاقے بٹلر میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک انتخابی جلسے میں فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہو گئے، جبکہ مبینہ حملہ آور کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔

ری پبلکن رہنما ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی سے خطاب کر رہے تھے جہاں انہیں اپنے نائب صدر کے امیدوار کا اعلان کرنا تھا، کہ اچانک فائرنگ کی زوردار آوازوں کے ساتھ ہی ریلی میں خوف و ہراس پھیل گیا اور سابق صدر اسٹیج پر گر گئے، جنہیں سیکرٹ سروس کے ایجنٹوں نے فوری طور پر اپنے حصار میں لے لیا اور محفوظ مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

ڈونلڈ ٹرمپ سیکرٹ سروس کے حصار کے دوران بھی عوام کو دیکھ کر بار بار مُکہ لہراتے رہے۔

ٹرمپ کا مکا لہرانا سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا اور سوشل میڈیا صارفین اسے عمران خان کا انداز قرار دیتے رہے۔
وسیم وزیر نے عمران خان اور ٹرمپ کی تصویر شئیر کی جس میں وہ حملے کے بعد مکا لہرارہے ہیں، وسیم وزیر نے دونوں رہنماؤں کو بہادر لیڈر قرار دیا
https://twitter.com/x/status/1812347211914584440
سجادچیمہ نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ گولی لگنے کے بعد عمران خان نے بھی مُکا بنا کر سپورٹرز کو حوصلہ نا چھوڑنے کا پیغام دیا تھا اور ٹرمپ نے بھی گولی لگنے کے بعد یہی انداز اپنایا
https://twitter.com/x/status/1812341133248200863
جس پر ایک سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ ویسے ٹرمپ اگر جیت گیا تو دونوں طرف کی اسٹیبلشمنٹ کا ٹھیک ٹھاک مکو ٹھپے گا
https://twitter.com/x/status/1812348550287683868
سعید احمد بھلی نے کہا کہ ا تعداد جھوٹے مقدمات، قاتلانہ حملہ لیکن زندگی تو پروردگار کے ہاتھ میں ہے، اس طرح ایک مقبول لیڈر کے مقبولیت کو ختم نہیں کیا جاسکتا اور نہ ہی لیڈر یا اُس کے چاہنے والوں کو ڈرایا جا سکتا ہے
https://twitter.com/x/status/1812347799352082888
مشاہد حسین سید نے کہا کہ صدر ٹرمپ اور وزیر اعظم عمران خان عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد دلچسپ مماثلت رکھتے ہیں: ان کے متعلقہ ممالک میں مقدمہ چلایا گیا، الزامات کے ذریعے میڈیا ٹرائل سے تقویت ملی، اعلیٰ عدالت کی طرف سے ریلیف دیا گیا، بڑے پیمانے پر مقبولیت برقرار رکھی گئی اور قتل کی ناکام کوششوں سے بچ جانے والے دونوں! تقدیر کے ساتھ تاریخ؟
https://twitter.com/x/status/1812322244770570584
ایک سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ دو ملک ایک کہانی ہے دونوں ہی بہادر لیڈر ہیں
https://twitter.com/x/status/1812373921590632701
صابر شاکر نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ پر الیکشن مہم کے دوران فائرنگ قتل کی کوشش ۔۔۔ صدارتی الیکشن میں کلین سویپ وکٹری یقینی ہے ۔۔۔ عمران خان پر قاتلانہ حملہ بھی ایسے ہی ہوا تھا
https://twitter.com/x/status/1812268397045903762
 
Last edited:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ٹرمپ پر حملہ ہونے کے بعد صحافیوں اور سیاستدانوں کا ردعمل:-

‏ٹرمپ کی انتہا پسند سیاست کی وجہ سے اس پر حملہ ہوا - احسن اقبال

بادی النظر میں حملے کا فائدہ ٹرمپ کو ہوگا، اس لئے یہ پلانٹڈ بھی ہوسکتا ہے - طلعت حسین

ٹرمپ کی بیوی نے سبزی خریدتے وقت دکاندار کو برابھلا کہا تھا، ہوسکتا ہے اس نے بدلہ لیا ہو - عمر چیمہ

جس بندوق سے فائر کیا گیا، اس سے مرنے کا چانس صرف 7 اعشاریہ چوبیس فیصد ہوتا ہے - جاوید چوہدری

ہم ٹرمپ پر حملے کی مذمت کرتے ہیں لیکن نوازشریف پر جیل میں جب مکھیوں نے حملہ کیا تو اس کی مذمت کون کرے گا؟ عرفان صدیقی

ٹرمپ پر حملہ ہونے کے بعد ڈالر کی قیمت نیچے اور سٹاک مارکیٹ اوپر جائے گی - اسحاق ڈار

ٹرمپ پر چلنے والی گولیوں کا خول ڈھونڈنے خود امریکہ جاؤں گا - اقرار الحسن

یہ بھی تو ہوسکتا ہے کہ ٹرمپ کے کان پر کیچپ لگا ہو؟ غریدہ فاروقی

ٹرمپ کی بیوی نے جادو ٹونے کے ذریعے حملہ کروایا تاکہ ٹرمپ مزید مقبول ہو سکے - عاصمہ شیرازی

بس ایک سال دے دیں، ہم ٹرمپ پر حملہ کرنے والے کو پکڑ لیں گے - آئی جی پنجاب

ٹرمپ پر گولی تو بےشک چلی لیکن یہ کیسے ثابت ہوگا کہ کسی نے یہ گولی چلائی تھی؟ آئی ایس پی آر

اگلی دفعہ میرا بھی ٹرمپ کا مکہ لہرانے والا پوز شوٹ کرنا - مریم نواز کی ٹک ٹاک پروڈکشن ٹیم کو ہدایت۔
 
shafali

Chief Minister (5k+ posts)
Love it ...

Back
Top