Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
تحریک انصاف پر بہت جلد پابندی لگائے جانے کا امکان۔۔ تحریک انصاف پر پابندیاں لگوانے کیلئے 9 مئی واقعات، فوج مخالف بیانات کو استعمال کیا جائے گا۔
سیاسی جماعت پر پابندی لگانے کے لیے ایک بات پھر قاضی کی عدالت کو ہی استعمال کیا جائے گا ۔۔۔ کیا اب بھی عدلیہ سہولتکار بنے گی؟؟
https://twitter.com/x/status/1812738150277562656
حکومت پی ٹی آئی پر پابندی لگانے پر غور کر رہی ہے۔ زرائع کے مطابق پابندی لگانے کیلئے جن چیزوں کو بنیاد بنایا جا سکتا ہے اس میں ریاست مخالف سرگرمیاں مثال کے طور پر سائفر کیس، آئی ایم ایف کو پاکستان مخالف خطوط لکھنا، ۹ مئی کو افواج پر حملہ، ریاستی اداروں اور لیڈرز کے خلاف بد ترین زہریلا پروپیگنڈا، اور غیر ملکی فنڈنگ جیسے سنگین الزامات ہیں
https://twitter.com/x/status/1812721311325851800
نومئی کیس کے حوالے جو چالان سامنے آیا ھے اس میں ریاست کے پاس ایک یہ ثبوت سامنے آیا ھے کہ عمران خان نے 7 مئی کو زمان پارک میں ایک میٹنگ کی اور 9 مئی کو عمران خان کی گرفتاری کے نتیجے میں عسکری تنصیبات پر حملے کا فیصلہ ہوا۔
https://twitter.com/x/status/1812730427511022064
پاکستان تحریکِ انصاف پر لگائی جانے والی پابندی کے ممکنہ احمقانہ فیصلے کو سپریم کورٹ آف پاکستان اسی کوڑے دان میں پھینکے گی جس کوڑے دان میں 12 جولائی کے دن جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے 13 جنوری کے فیصلے کو پھینکا ہے۔ ڈیکوریٹڈ ڈفرز آج بھی 80 کی دہائی میں جی رہے ہیں
https://twitter.com/x/status/1812735840403230791

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/jmHzCOO.jpeg