ٹاؤٹ آپس میں ہی لڑ پڑے ہیں

XGhostX

Senator (1k+ posts)
مجیب الرحمٰن شامی صاحب نے بھی عمران خان کی مزید بےجا مخالفت کرنے سے انکار کر دیا۔

منیب فاروق اسٹیبلشمنٹ کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے فرما رہے تھے کہ اب قومی سلامتی اور عمران خان ساتھ نہیں چل سکتے۔

اس پر بزرگوار نے یہ بوگس بیانیہ چیر پھاڑ کر رکھ دیا۔
https://twitter.com/x/status/1813531442653057385
جس کی اکثریت ہوتی ہے اور لوگ ووٹ دیتے ہیں انہیں غدار قرار دے کر کہتے ہیں ان سے قومی سلامتی کو خطرہ ہے۔ کس میں جرات ہے کہ سپریم کا فیصلہ نہ مانے، ریاست باقی رکھنی ہے یا نہیں مجیب الرحمن شامی نے تاریخ کھول کر رکھ دی
https://twitter.com/x/status/1813535660302889041
حالات اس نہج پر لا کھڑے کیے گئے ہیں کہ مجیب الرحمٰن شامی تک کی بس ہوگئی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1813500880399810617

Posted earlier too ...
 

Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)

Competent

Minister (2k+ posts)
This is unbelievable from shami but it’s too little too late. Have no trust in these sold out media puppets of criminal pak army.
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
Now touts also thinking of there hereafter. They see too much happend and because they stay quite. Public is awake now and will do what needs to be done.
 

Back
Top