اس ملک میں آپ کی صرف ایک خیر خواہ ہے، وہ ہے پاک فوج

Eigle

Senator (1k+ posts)
او جاہل ابن جاہل فوج کے خلاف کون ہے سواۓ باوجی اور ان کی پتری کے.
فوج بھی ہماری ہے اور ملک بھی ہمارا ہے
لیکن انڈین فّوج نے کیا کم فتوحات کی ہیں - کیا انھوں نے ملک قبضہ کر لیا ؟
کیا کسی بھی بہادر اور مہذب فّوج نے اپنے ملک پر قبضہ کیا ؟
کیا کسی بھی مہذب اور بہادر فوج کا سربراہ قانون سے بالا تر ہے
؟​
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
پاک فوج نے فسادی خان کو جیل میں ڈال کر اپنے سارے گناہ دھو لئے ہیں۔ فسادی خان کے ساتھ اس کی چڑیل بیوی کو جیل میں ڈال کر بونس ثواب کمایا ہے۔پی ٹی آئی کے ایک وکیل نے بتایا کہ اس بار اڈیالہ جیل میں پیشی کے موقع پر فسادی خان بہت تکلیف میں تھا اور رو رہا تھا، سنا ہے رات کو ایک لمبا تڑنگا کرنل اڈیالہ جیل میں آتا ہے اور صبح فجر کے وقت واپس چلا جاتا ہے۔ تب سے فسادی خان بہت تکلیف میں ہے۔
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
نو مئی کو بوال مچانے والے یوتھیوں کو فوج کا ایک ایک ڈنڈا پڑا تھا اور ساری رات پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگاتے رہے۔ یہ صرف سوشل میڈیا کے شیر ہیں۔ ایک سال سے ان کے بھگوان کو کتوں کی طرح اڈیالہ جیل میں ہر روز ذلیل کیا جاتا ہے، مگر کسی میں اتنی ہمت نہیں کہ اڈیالہ جیل کے باہر جا کر کھڑا ہوسکے۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Na Pak army has been the reason for Pakistan's destruction for the past 75 years. The sooner these fascist bastards go back to their barracks, the better it would be for Pakistan.
 
XGhostX

Senator (1k+ posts)
Na Pak army has been the reason for Pakistan's destruction for the past 75 years. The sooner these fascist bastards go back to their barracks, the better it would be for Pakistan.
No these bastards will destroy the country but willnever come down from their high pedestial. They don't care about the people. All they ever cared about was their power and their wealth.

They love how they walk like untouchables while trampling the common folks under their boots. They will destroy the country and break it into pieces rather than accept their mistake and rectify them ...
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
پاک فوج نے فسادی خان کو جیل میں ڈال کر اپنے سارے گناہ دھو لئے ہیں۔ فسادی خان کے ساتھ اس کی چڑیل بیوی کو جیل میں ڈال کر بونس ثواب کمایا ہے۔پی ٹی آئی کے ایک وکیل نے بتایا کہ اس بار اڈیالہ جیل میں پیشی کے موقع پر فسادی خان بہت تکلیف میں تھا اور رو رہا تھا، سنا ہے رات کو ایک لمبا تڑنگا کرنل اڈیالہ جیل میں آتا ہے اور صبح فجر کے وقت واپس چلا جاتا ہے۔ تب سے فسادی خان بہت تکلیف میں ہے۔
ہمارا خان یہ تکلیف برداشت کر لے گا۔ تیرے کھوتے پٹواری لیڈران کی طرح فوج سے ڈیل کر کے لندن نہیں بھاگے گا۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ہمارا خان یہ تکلیف برداشت کر لے گا۔ تیرے کھوتے پٹواری لیڈران کی طرح فوج سے ڈیل کر کے لندن نہیں بھاگے گا۔

اؤے عارفے ، اخر جیل وچ نسنا وی تے فائیو اسٹار ھوٹل جیا اے ۔ فری دی کُکڑیاں تے دیگی چنے ۔ 🤣 ۔
 
Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
ویڈیو نہیں دیکھی مگر بتانا یہ تھا کہ اگر خیر خواہ ہیں تو ملک کے بڑے لیڈر کو اسلام اباد ہائی کورٹ سے نیم فوجی دستوں نے اغوا کیوں کیا - جس وقوع کی فٹیج موجود نہیں اس سے متعلقہ لوگوں کو 9 مئی میں تشدد گرفتار اور ایک سال سے قید میں کیوں رکھا ہوا ہے​
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
‏"نواز شریف کو اسٹیبلشمنٹ نے جیل سے نکال کر لندن بھیجا اور اس پر ڈیل یہ تھی کہ اس کے بدلے میں ن لیگ کے
تمام
MNA
جنرل باجوہ کی ایکسٹینشن کے لئے ووٹ دیں گے۔

نواز شریف نے اپنے کچھ لوگوں سے اس پلان پر عمل کروانے کیلئے قرآن پر حلف لیا" -

سینیٹر مشاہد حسین سید
 
musman

Politcal Worker (100+ posts)
Allah Subhannahu Watala shaheedon ke maghfirat farmaye. Ameen.

Magar yahan ek sawal puchna banta hai kay yeh hamaray fouji jiss jang main shaheed ho rahe hain uss jang ko hamaray borders tak kon lay kar aya? Wo kon tha jiss ne 2001 main sajda kia aur paraye jang ko apna lia aur aisa karne say faida kisey hoa. Kya yeh sub khan ka kia hoa hai yan phir wo iss kaam say rokta tha?
 
Back
Top