آج سرینہ ہوٹل اسلام آباد جانا ہوا، سرینہ کے پاس چوکوں پر کنٹینرز پڑے دیکھے جن کی وجہ سے ٹریفک کا نظام بھی متاثر ہو رہا تھا، رش لگ رہا تھا۔ میں نے وہاں پولیس کے ایک اہلکار سے پوچھا “یہ کنٹینرز کیوں رکھے ہوئے ہیں؟” اہلکار کا جواب،“وہ چابی والے جو بیٹھے ہوئے ہیں”۔
https://twitter.com/x/status/1813967881857859972
https://twitter.com/x/status/1813967881857859972
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/w0vzTgX/Shiffa-Yousafzai.jpg