چیف جسٹس عالیہ نیلم کا 8 ٹریبونل ججوں کو تبدیل کرنے سے انکار

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
بڑی بریکنگ نیوز: لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے چیف الیکشن کمشنر کے کہنے پر الیکشن ٹریبیونلز کے 8 ججوں کو تبدیل کرنے سے انکار کر دیا
https://twitter.com/x/status/1814278050156020109
الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کا معاملہ

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم ڈٹ گئیں

چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کا ٹربیونلز کو تبدیل کرنے سے صاف انکار ، ذرائع

ٹربیونلز کام کررہے ہیں تبدیل نہیں کرسکتے چیف جسٹس مس عالیہ نیلم کو چیف الیکشن کمشنر کا جواب

8ججز میں سے کسی کو تبدیل نہیں کر سکتے چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم

چیف جسٹس مس عالیہ نیلم ساتھی ججز کے ساتھ کھڑی ہو گئی

حتمی فیصلہ سپریم کورٹ کرے گی چیف جسٹس عالیہ نیلم
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Chief Justice Aliya Neelum of LHC has refused to withdraw the names of 8 judges from Election tribunals, she categorically refused in a meeting with the Chief Election Commissioner. Judges were nominated by Ex CJ Shahzad Malik and now Aliya Neelum stood in support of her judges.
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
صدیق جان صحیح کہتا تھا کہ اسلام اباد ہائی کورٹ نے جو روایت ڈال دی باقی ہائی کورٹ بھی اسے فالو کریں گے

صرف وہ نہیں ۔۔۔ اصل واقع یہ ہے کہ چونکہ اب ہائیکورٹس کو پتا چل گیا ہے کہ قاضی حرامی کو ایکسٹنشن نہیں مل سکتی اسلیے انہوں آنکھیں دیکھانی شروع کر دی
 

fnaeem

Senator (1k+ posts)
kuch apna faida zaroor hoga, see mansoor shah's vote for adhoc judge Tariq "Hippo" Masood laikin pti can be collateral beneficiary. waisay ecp moye moye
 

Back
Top