RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
Everyone must be wondering why I am not showing up on Siasast PK. Let me tell you what a calamity just hit me so hard.
And let me admit that Imran Khan's Govt. was the best compared to these Thugs. Never has this happened to me during Imran Khan's time.
آخر ہویا کے وۓےے
ہوا کچھ یوں کہ میرے فون پر گوگل کا مسیج آیا کہ جی اکاؤنٹ کو سینکرونایز کرو - میں نے یس کا بٹن دبا دیا - تھوڑی دیر بعد دیکھتا ہوں کہ میرے کمپوٹر کے سارے کے سارے بک مارکس میرے فون پر موجود ہیں - جو کم از کم دو ڈھائی سو تھے - اب مجھے مصیبت پڑ گئی تو میں نے انہیں فون سے ڈیلیٹ کرنا شروع کر دیا - شام کو دیکھتا ہوں کہ میرا سارا بک مارکس کا خزانہ کمپیوٹر سے بھی ڈیلیٹ ہو چکا ہے - اور ساتھ میں سیاست پی کے پر آنے کا طریقہ بھی صاف ہو چکا تھا - یہ خزانہ میں نے سالوں کی محنت سے جمع کیا تھا
جب بھی کوئی پڑھا لکھا عمرانی میرے ساتھ کوئی پڑھی لکھی تنڑ بنڑ کرتا تھا تو میں پینتی (٣٥) نمبر کا چھتر نکال لیتا تھا - پھر اسے میں اپنے بک مارکس کے تیل میں ڈبو کر ان کی چھتر پریڈ شروع کر دیتا تھا -- اب مجھے دوبارہ سے وہ ساری محنت کرنی پرنی ہے
اور یہ سب ظلم میرے ساتھ نونی دور حکومت میں ہوا
Citizen X arifkarim Will_Bite crankthskunk samkhan ek hindustani sensible wasiqjaved Munawarkhan Sohail Shuja Dr Adam taban chacha jani Wake up Pak 3rd_Umpire Siberite Islamabadiya nawaz.sharif patwari_sab Husaink Husain中川日本 jigrot ahameed atensari desan sensible چاچا بوٹا mughals [/USER] Wake up Pak Will_Bite wasiqjaved Munawarkhan saleema karachiwala Sohail Shuja
https://twitter.com/x/status/1814691634166005823

Last edited by a moderator: