یوم آزادی:پنجاب حکومت کا ٹک ٹاک مقابلہ کروانے کااعلان

tikah11ih12.jpg

ٹک ٹاک حکومت کا ٹک ٹاک مقابلہ کروانے کا اعلان،،، اس مقابلے انعام 1 لاکھ روپے ہیں جبکہ اس کی تشہیر کی مد میں کئی لاکھ یا 2 چار کروڑ تو خرچ کر دئیے ہوں گے،،

ٹک ٹاک مقابلہ مقابلہ جشن آزادی کی مناسبت سے ہے جس کیلئے مندرجہ ذیل معیارات مقرر کئے ہیں
شائستہ زبان اور قومی لباس کااستعمال
پاکستان کی مختلف ثقافتوں کااحترام
قومی یادگار اور مناظر کی منظر کشی
پیغام واضح ہونا چاہئے
کسی بھی ایسے مواد کی اجازت نہیں جو کسی کی تحقیر کرے، ایسے مواد کو مقابلے میں شامل نہیں کیا جائے گا
https://twitter.com/x/status/1814927914875379837
شریک ہونے کیلئے پہلے ٹک ٹاک ویڈیو بنائے اور اسے ٹیگ کریں
ٹک ٹاک ویڈیو بنائیں جس میں آپکا رابطہ نمبر، آئی ڈی اور پوسٹ کے ویوز کا سکرین شاٹ ڈسکرپشن میں موجود ہو۔
آٹھ اگست تک زیادہ سے زیادہ، شئیرز، ویوز اور لائکس حاصل کریں

اسکا پہلا انعام ایک لاکھ روپے، دوسرا انعام 75 ہزار روپے اور تیسرا 50 ہزار روپے ہے جبکہ چوتھے نمبر پر آنیوالوں کی حوصلہ افزائی ہوگی اور تعریفی اسنادی دی جائے گی۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
گشتی فراری امرتسر رام گلی کے چکلے والی کو پورنو گرافی کا مقابلہ کرانا چاہے قطری بھی خوش گشتی فراری اور کنجر چوکیدار بھئ خوش
 

Back
Top