Even Bengali’s are protesting for their human rights: Pk Public is silent

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اور کراچی والے پڑھے لکھے اپنے کوٹے کا معاملہ ہمیشہ ایم کیو ایم کو سونپ دیتے ہیں اور وہ کوٹا کھانے والوں کے پالتو بن کر شہری آبادی والوں کا کوٹا بیچ کر وزارتیں اور اربوں روپے وصول کرکے پڑھے لکھوں کئ ملازمتیں کھا جاتے ہیں بیچ کر اپنی وزارتوں اور اربوں روپے کے فنڈ کے بدلے کراچی حیدر آباد سکھر والے کب اپنا کوٹا والی حرام زدگی ختم کراکر حقوق واپس لیں گے
 

There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
کدھر گئی بنگالیوں کی ترقی؟ جو سرکاری نوکریوں کے لیے ان کے جوان مرے جا رہے ہیں۔
 

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
اب تک کی آمدہ اطلاعات کے مطابق بنگلہ دیش میں مظاہرین جن وجوہات کی بنا پر باہر نکلے ہیں اور جس طرح کا ردعمل وہاں پر قابض حکمران دے رہے ہیں ان میں پاکستان سے علیحدگی کی وجوہات اور اس وقت کی قابض ملٹری ڈکٹیٹر کے رویے میں کوئی
خاص فرق نہیں

لیکن کیا اس کو قسمت کی ستم ظریفی نہیں کہیں گے کہ جس
عوامی لیگ نے بنگالیوں کو اس ظلم و ستم سے نجات دلائی وہی عوامی لیگ اب اسی ظلم و استبداد کی ذمہ دار ہے

Like



Comment


Share

 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
because Pakistani public now knows that these money hungry YouTubers like Imran Riaz are wrong numbers 🤣
Wah Wah kya baat kahi hai, aap galiban mein pakistan mein nahi rehti, iss liay aap ko majooda halaat ka andaza nahi, ya pakistan mein rehti hein but abba g k paas doulat bohat ho ge.
halaat ko samjhney k liay jannay k liay aap ko gher se bahir nikalna parey ga.
 

Back
Top