Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)

خاتون کے پاس خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر ہیں، جن جا ذکر ایف آئی آر میں نہیں کیا گیا، دونوں ایک کمرے میں کافی دیر اکیلے رہے، 8 ملزم گرفتار ہیں، ڈی آئی جی آج تفصیلات دیں گے۔ روزنامہ دنیا
https://twitter.com/x/status/1815275195621351705
ویڈیوز خفیہ کیمروں سے بنی ہیں۔ یہ گروہ پہلے بھی کچھ لوگوں سے یہی کام کر چکا۔ خلیل الرحمان لڑکی سے چھ روز سے رابطے میں تھے چھ دن رابطہ ہونے کے بعد خلیل الرحمان قمر وہاں گئے۔ گینگ کا سرغنہ حسن شاہ تاحال مفرور ہے جو کہ ننکانہ کا رہائشی ہے۔ گروہ میں شامل تمام لڑکیاں آئس کا نشہ کرتی ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1815277274519699803
خلیل الرحمن قمر اور آمنہ عروج کی کہانی خلیل الرحمن قمر سے 10 سے 15 دن تک بات ہوئی،فون کے ذریعے خلیل الرحمن قمر سے چیٹ ہوئی،تصاویر کا تبادلہ ہوا،خلیل الرحمن قمر نے ملنے کا کہا،تب میں نے گھر بلا لیا،۔آمنہ عروج
https://twitter.com/x/status/1815292028579713472
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/P41exqI.jpeg