Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان تحریک انصاف نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی
عمران خان نے تین رکنی ججز کمیٹی کو اپنے مقدمات کے بنچز میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو شامل نہ کرنے کی استدعا کر دی
عمران خان نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ اورچیف الیکشن کمیشن کے خلاف ریفرنس دائر کرنے جبکہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی پر پی ٹی آئی کی درخواستوں اور مقدمات سننے پر اعتراضات دائر کرنےکی منظوری دے دی،چیف جسٹس پی ٹی آئی کے کیسز سے الگ نہ ہوئے تو ریفرنس دائر ہوگا۔۔
https://twitter.com/x/status/1815357493607805071
میرے، میری اہلیہ، خاندان، پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کے کسی بھی مقدمے کو سننے والے بنچ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کو شامل نہ کیا جائے، عمران خان نے بنچز کی تشکیل دینے کے لیے تین رکنی کمیٹی میں درخواست میں استدعا کردی

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/0HOtvrk.jpeg