سوشل میڈیا پر حکومتی کنٹرول کی راہ ہموار، فائر وال کا ٹرائل ’کامیابی‘سےمکمل

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
23122521a1369eb.jpg


ذرائع وزارت داخلہ نے انکشاف کیا ہے کہ سوشل میڈیا پرفائروال کی تنصیب کا ٹرائل مکمل کرلیا جس میں مطلوبہ نتائج حاصل ہونے کے بعد اب حکومت فائر وال کی خریداری کرے گی۔

ذرائع کے مطابق دوران ٹرائل فائر وال کے ذریعے سوشل میڈیا پرتصویریں، وائس ریکارڈنگ، ویڈیوزڈاؤنلوڈنگ بند کیا گیا جبکہ موبائل سگنلزاورانٹرنیٹ سروس کی رفتار کو بھی کم کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے فائروال موبائل ڈیٹا پرلگا کرچیک کی گئی۔ علاوہ ازیں پی ٹی اے نے تمام موبائل کمپنیوں کوایشوکلیرنس کی ای میل کردی۔

ذرائع کے مطابق واٹس ایپ اورفیس بک اپنی اصل حالت میں بحال ہوگئی، ٹرائل کے بعد حکومت فائروال کی خریداری کرےگی، فائروال خریداری کااشتہارپہلے ہی جاری کیاجاچکاہے۔

واضح رہے کہ 11 جون کو حکومت نے سوشل میڈیا صارف کو لگام ڈالنے کے لیے فائر وال کی تنصیب کا فیصلہ کیا تھا۔ جس کے تحت انٹرنیٹ سروس فراہم کرنیوالی کمپنیوں پر فائر وال نصب ہو گی اور ڈیپ پیکٹ انسپکشن سے سوشل میڈیا ڈیٹا کو فلٹر کیا جاسکے گا جبکہ فائر وال اپلیکیشن کے بجائے اب آئی پی لیول پر ڈیٹا بلاک ہوسکے گا۔

ذرائع کے مطابق انٹرنیٹ سروس فراہم کرنیوالی کمپنیوں پر فائر وال نصب ہوگی، فائر وال کی تنصیب کی کچھ قیمت حکومت ادا کرے گی فائروال کی باقی قیمت انٹرنیت سروس فراہم کرنیوالی والی کمپنیاں ادا کریں گی۔

وزارت آئی ٹی کے مطابق انٹرنیٹ سروس فراہم کرنیوالی کمپنیاں غیرقانونی مواد روکنے کی پابند ہیں، کمپنیاں لائسنس کی شق کے مطابق ایسے مواد کی روک تھام کیلئے اقدامات کی پابند ہیں، فائر وال کی تنصیب پی ٹی اے کا دائرہ اختیار ہے۔

اس سے قبل خبر آئی تھی کہ پاکستان نے 2018 میں پی ٹی آئی کے دورِ حکومت میں کینیڈا کی ایک فرم سے ویب مانیٹرنگ سسٹم خریدا تھا جو اب تک استعمال ہو رہا ہے۔ جنوری میں پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے آج نیوز کو بتایا تھا کہ ویب مانیٹرنگ سسٹم کو اپ گریڈ کیا جارہا ہے۔

چین نے ٹیکنالوجی اور قواعد و ضوابط کے ذریعے انٹرنیٹ کو موثر طور پر کنٹرول کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔

ماہرین بتاتے ہیں کہ چین کا گریڈ فائر وال سوفٹ ویئر ٹرانسمیشن کنٹرول پروٹوکول (ٹی سی پی) کے تحت کام کرتا ہے جس میں کی ورڈز یا حساس الفاظ کے ذریعے خطرناک مواد تلاش کیا جاتا ہے۔

اگر کوئی حساس لفظ ٹی سی پی پیکیٹ میں دکھائی دیتا ہے تو رسائی روک دی جاتی ہے اور ایک ہی کمپیوٹر سے مزید لنکز بھی بلاک کردیے جاتے ہیں۔


Source
 
Last edited by a moderator:

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Ye kesa inquilab laye Youthee, that goberseas and local khusre are now raped daily
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
اس سب کا کچھ فائدہ نہیں ہوناآج کل انکرپٹڈ ڈیٹا ٹکنالوجی استعمال کی جاتی ہے کسی پیکٹ سے کوئی سافٹ ویئر کچھ نہیں وصول کرسکتا نہ سمجھ سکتا ہے۔
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
Waiting for this to turn out in to another big ticket purchase that went down the drain. Like handing a wrench to a monkey.

1. They are doing a super job at further alienating the younger generation who is deeply into entrepreneurship.
2. Those who want to work, will easily find workarounds. Those who dont want to take the headache, will move abroad and wait for Pakistan to hit rock bottom.
 

Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستانی قوم ایسی زبان ایجاد کرلے گی جسے کمپیوٹر بھی سمجھنے سے انکار کردے گا
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
چلو جب باقی حساب ہو گا تو یہ بھی حساب ہو جائے گا وہ پیسہ تمہارے باپ کا تھا جو فائر والیں خریدنے پر لگآیا کیونکہ فائر وال سے ترقی بھی نہیں ہونی لوگوں کے پیٹ بھی نہیں بھرے جاسکنے اور لوگوں کی زبانیں تاریخ میں کبھی فائر وال کی محتاج رہی ہیں ؟جو پاکستان میں ہیں جب ان کو درد ہو گا تو چیخیں گے اور وہ ایک دوسرے کو سنائی دیں گی اورزندہ رہنے کو جو کرنا ہے وہ بھی طے ہو جائے گا
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
Someone making big money by fooling govt agencies. The solution under DDOS Can't survive as well this allow people to consume lot of SASE and Cloud services. All business enterprises will be under attack from employees compromise. This will destroy pak banks and public sector. Data leaks will be all time high. And security breach of confidential doc on peak. We are going towards disaster
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
Ye kesa inquilab laye Youthee, that goberseas and local khusre are now raped daily
یہ دنیا کو پاگل بنا رہے ہیں ، ان کنجروں نے اس میں بھی کمشنیں کھانی ہیں ، کچھ نہیں ہوگا سوشل میڈیا خلق کی آواز ہے یہ45 اور47 والا چکر نہیں ہے موچہ کنجر نمبر ست

Cracking Up Lol GIF by HULU
 

Back
Top