سوچا جا چکا سوشل میڈیا پرپروپیگنڈے کاجواب دیا جائے گا۔عمار مسعود،وسیم عباسی

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
اب یہ سوچا جا چکا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہونے والے پروپیگنڈے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ ففتھ جنریشن وار کے بعد سکستھ جنریشن وار شروع کی جائے گی، عمار مسعود اور وسیم عباسی کی گفتگو


https://twitter.com/x/status/1815413402195648751
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
ye war Pakistan kay awaam kay sath lari jay gi, kionkeh social media pe zaida to awaam hi hay. Ab awaam ko hamari Fouj jawab dia karey gi keh awaam ne in pe tanqeed kion ki

Pakistan mein koi bhi khud ko theek nahi karna chahta lakin ye zaroor chahta hay keh un pe koi tanqeed na karey. na un ko koi pochey, na koi un se sawal karey
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اور جب سوشل میڈیا پر اربوں روپے پالتو کتوں کو ادا کرکے جواب دیا جائے گا سکستھ جنریشن وار سے تو اس سے آٹا سستا ہوجائے گا گھی تیل دالیں اور گُرو سری کا سامان سستا جو جائے گا بجلی آزاد کشمیر والے ریٹ پر تین اور پانچ روپے یونٹ ملنی شروع ہوجائے گی ڈیزل اور پٹرول مٹی کا تیل سب سستا ہوجائے گا پبلک ٹرانسپورٹ فری ہوجائے گی اور روٹی کپڑا اور مکان سب کو اتنا سستا ملے گا اور سکستھ جنریشن وار کے کمال سے ، تعلیم صحت ہر بندے کو اے کلاس ملیں گی ادویات فری ہوجائیں گی یعنی ہر چیز کا حل ہے سوشل میڈیا پر پروپیگنڈہ کا جواب دے کر عمیر مردود جیسے سور کی شکل والے پالتو کتے اربوں روپے خرچ کراکے جوابی ہروپیگنڈے سے یہ سارا کچھ سستا کراکے دودھ اور شہد کی نہریں بہا دیں گے
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نکموں کو اس طرح کے بوڑھے گدھ ملتے ہیں ایسی خبریں سنانے کو ۔جیسے جواب دے نہیں رہے پہلے سے۔ا جائیں عوام کے مقا بلے پر ریاست کے وسائل سمیت لیکن پاس نہ سچ ہے نہ کردار تو جواب دیے لیں اس عوام کو جن کا مستقبل عاصم منیر نے تباہی کر دیا ہے اسے چھتر ہی پڑیں گے
 

Back
Top