فیض حمید نے 9 مئی میں عمران خان کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے،واوڈا

8vavwviedanilzamksjkjsd.png

سینیٹر فیصل واوڈا نے بڑا انکشاف کردیا, انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے کارکنوں کو جی ایچ کیو جانے کا کہا تھا۔

ماضی میں ن لیگ، پی پی، جے یو آئی اور ایم کیو ایم نے بھی اسٹیبشلمنٹ کا مقابلہ کیا لیکن وہ سب اسٹیبشلمنٹ کے ساتھ بات چیت کیلیے بیٹھ گئے ،جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا فیض حمید نے 9 مئی کو جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنے کا مشورہ دیا تھا، فیصل واوڈا نے جواب دیا یہ فیض حمید کا مشورہ نہیں تھا تاہم عمران خان اس سارے کھیل کا حصہ تھے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ موجودہ سیاسی عدم استحکام کے ذمے دار عمران خان ہیں، جب عدالتوں میں میرے خلاف متعدد مقدمات چل رہے ہوں تو میں قانون اور جمہوریت کا علمبردار نہیں بن سکتا، میں نے کچھ عرصہ قبل بتایا تھا کہ عمران خان کے قریبی ساتھی فیض حمید نے 9 مئی کی توڑ پھوڑ میں عمران خان کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے تھے،

فیصل واوڈا نے کہا حکومت کو ٹیکنوکریٹ حکومت یا مارشل لا کا خطرہ نہیں بلکہ (ن)لیگ کے اندر جاری اقتدار کی جنگ سے خطرہ ہے ،آئی ایم ایف نے وزیر خزانہ سے ڈیل کرلی۔ مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہوگا۔ل,مجھے سمجھ نہیں آ رہا آئینی بریک ڈاؤن کی بات کہاں سے نکل رہی ہے، اس سے بہتر ہے وزرا اپنی نالائقی مان لیں تو قوم زیادہ عزت کرے گی، (ن) لیگ اپنے جھگڑے نمٹائے، ملک کو سیاسی عدم استحکام کی طرف لے کر نہ جائے۔

انہوں نے کہا آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ اور آئین کی تشریح کرنا سپریم کورٹ کا کام ہے، اس تاثر کو ختم کرنا ہے کہ جوڈیشل مارشل لا لگ گیا ،9 مئی پر اسٹیبلشمنٹ بہت واضح ہے، آئندہ جتنے بھی آرمی چیف آجائیں فوج اپنی لڑائی میں مستقل رہے گی، سیاسی جماعتوں میں بھی اچھے لوگ ہیں، انہیں آگے آنے دیا جائے، میری 90فیصد پیشگوئیاں درست ثابت ہوئی ہیں، ستمبر اکتوبر میں سیاست میں گرمی ہوگی مگر حکومت کو خطرہ نہیں ہے، پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک کی شدت سے ضرورت نہیں ہے، فارورڈ بلاک بھی چھانٹ کر لایا جائے گا۔

فیصل واوڈا نے کہا معاشی اشاریے ٹھیک جارہے ہیں، شرح سود نیچے آگئی، اس کا مطلب مہنگائی کم ہورہی ہے، بجلی معاہدوں پر آئی پی پیز سے بات کرنی چاہیے،آئی پی پیز کو ڈالروں میں ادائیگی کے معاہدے بھی انہی سیاسی جماعتوں نے کیے تھے،آئی پی پیز بجلی دیں نہ دیں حکومت انہیں پیسے دے گی، ایسے معاہدوں کے پیچھے کک بیکس ہیں،مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل نہیں ہو گا،الیکشن کمیشن، پارلیمنٹ، سپیکر قومی اسمبلی اور صدر مملکت راستے میں کھڑے ہیں۔
 
Hina Chaudhry

MPA (400+ posts)
Dnt take this light !

I told you long time ago that at the right time after realizing that its all over, Faez Hameed will present all proofs including his Advise.

The solid comittment of Institute has now left no option for any Chief to negotiate any thing with Imran Khan because Jibran Ilyas destroyed PTI with that 1971 tweet as it united all military. The stupid narrative building against Pak Army ensured all Military personnel that Imran is not against military's involvement in politics but he wants a deal with military for return to power so he can later destroy the only left institute of military to fulfill global zionist agenda.
 
Last edited:

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
😂 😂 😂 😂 😂 Kya kya bongiyan maar rahe hai yeh saalay boot polishiye aur patwari. Last few days has been non stop comedy watching them lose their shit.

It's like watching a one legged man in an ass kicking competition 😂😂😂😂
 
Raiwind-Destroyer

Prime Minister (20k+ posts)
Dnt take this light !

I told you long time ago that at the right time after realizing that its all over, Faez Hameed will present all proofs including his Advise.

The solid comittment of Institute has now left no option for any Chief to negotiate any thing with Imran Khan because Jibran Ilyas destroyed PTI with that 1971 tweet as it united all military. The stupid narrative building against Pak Army ensured all Military personnel that Imran is not against military's involvement in politics but he wants a deal with military for return to power so he can later destroy the only left institute of military to fulfill global zionist agenda.
 
چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
فیض حمید نے تو فیصل واڈا کی بیوی کے ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ۔ناجائز تعلقات کے ثبوت بھی دیئے تھے۔ ۔اس کا کیا بنا۔
بلکہ سننے میں یہ بھی آیا ہے کہ اس کی پیدائش سے پہلے زرداری ۔اس کی اماں کے ہاں چکر لگایا کرتا تھا۔
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Yah chutia har do teen din badd aik naye shosha chortha hay aur patwari uss par uchaltay hain. Generals are desperate, they don't know what to do.
 
abdulmajid

Minister (2k+ posts)
Doesn’t matter, Faiz was loyal to his institution not Imran. ( Here’s propaganda that Faiz was loyal to Imran.)
 
Kamboz

Minister (2k+ posts)
8vavwviedanilzamksjkjsd.png

سینیٹر فیصل واوڈا نے بڑا انکشاف کردیا, انہوں نے کہا کہ عمران خان نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے اپنے کارکنوں کو جی ایچ کیو جانے کا کہا تھا۔

ماضی میں ن لیگ، پی پی، جے یو آئی اور ایم کیو ایم نے بھی اسٹیبشلمنٹ کا مقابلہ کیا لیکن وہ سب اسٹیبشلمنٹ کے ساتھ بات چیت کیلیے بیٹھ گئے ،جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا فیض حمید نے 9 مئی کو جی ایچ کیو کے سامنے احتجاج کرنے کا مشورہ دیا تھا، فیصل واوڈا نے جواب دیا یہ فیض حمید کا مشورہ نہیں تھا تاہم عمران خان اس سارے کھیل کا حصہ تھے۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ موجودہ سیاسی عدم استحکام کے ذمے دار عمران خان ہیں، جب عدالتوں میں میرے خلاف متعدد مقدمات چل رہے ہوں تو میں قانون اور جمہوریت کا علمبردار نہیں بن سکتا، میں نے کچھ عرصہ قبل بتایا تھا کہ عمران خان کے قریبی ساتھی فیض حمید نے 9 مئی کی توڑ پھوڑ میں عمران خان کے ملوث ہونے کے ثبوت دیے تھے،

فیصل واوڈا نے کہا حکومت کو ٹیکنوکریٹ حکومت یا مارشل لا کا خطرہ نہیں بلکہ (ن)لیگ کے اندر جاری اقتدار کی جنگ سے خطرہ ہے ،آئی ایم ایف نے وزیر خزانہ سے ڈیل کرلی۔ مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہوگا۔ل,مجھے سمجھ نہیں آ رہا آئینی بریک ڈاؤن کی بات کہاں سے نکل رہی ہے، اس سے بہتر ہے وزرا اپنی نالائقی مان لیں تو قوم زیادہ عزت کرے گی، (ن) لیگ اپنے جھگڑے نمٹائے، ملک کو سیاسی عدم استحکام کی طرف لے کر نہ جائے۔

انہوں نے کہا آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ اور آئین کی تشریح کرنا سپریم کورٹ کا کام ہے، اس تاثر کو ختم کرنا ہے کہ جوڈیشل مارشل لا لگ گیا ،9 مئی پر اسٹیبلشمنٹ بہت واضح ہے، آئندہ جتنے بھی آرمی چیف آجائیں فوج اپنی لڑائی میں مستقل رہے گی، سیاسی جماعتوں میں بھی اچھے لوگ ہیں، انہیں آگے آنے دیا جائے، میری 90فیصد پیشگوئیاں درست ثابت ہوئی ہیں، ستمبر اکتوبر میں سیاست میں گرمی ہوگی مگر حکومت کو خطرہ نہیں ہے، پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک کی شدت سے ضرورت نہیں ہے، فارورڈ بلاک بھی چھانٹ کر لایا جائے گا۔

فیصل واوڈا نے کہا معاشی اشاریے ٹھیک جارہے ہیں، شرح سود نیچے آگئی، اس کا مطلب مہنگائی کم ہورہی ہے، بجلی معاہدوں پر آئی پی پیز سے بات کرنی چاہیے،آئی پی پیز کو ڈالروں میں ادائیگی کے معاہدے بھی انہی سیاسی جماعتوں نے کیے تھے،آئی پی پیز بجلی دیں نہ دیں حکومت انہیں پیسے دے گی، ایسے معاہدوں کے پیچھے کک بیکس ہیں،مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عمل نہیں ہو گا،الیکشن کمیشن، پارلیمنٹ، سپیکر قومی اسمبلی اور صدر مملکت راستے میں کھڑے ہیں۔
He is barking that all my prophecies are coming true.... Bloody tout.. you spend your nights licking boots, and then you are told ... GO and tell this tell that.... Nothing is your own information. You are a bloody Dog. VOW VOW VOWDA.......
 
Back
Top