Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1815481306576527668
رائٹر اور ڈرامہ نگار خلیل الرحمن قمر کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر نے دھوپ میں نکلنے سے منع کیا ہے اس لیے خاتون سے رات کو ملنے گیا۔
خلیل الرحمن قمر نے لاہور میں ڈی آئی جی آپریشنز کے ساتھ پریس کانفرنس میں کہا کہ انہیں ڈاکٹر نے 5 سال سے دھوپ میں نکلنے سے منع کر رکھا ہے یہی وجہ ہے کہ خاتون سےرات کو ملنے گیا۔ میں نے میسج کرکے کسی سے کوئی زبردستی کی کوشش نہیں کی۔ مجھے علم نہیں تھا کہ وہ گھر پر اکیلی ہے۔
خلیل الرحمن قمرنے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ہم رات کو ملاقاتیں کرتے ہیں اور اس میں جنس کی تفریق نہیں کی جاتی کہ یہ خاتون ہے یا مرد ہے۔ میں دسیوں بار آدھی رات کو مردوں سے ملا ہوں تو کیا یہ تنظیم سازی تھی؟ میں 4 بج کر 40 منٹ پر صبح صادق کے وقت خاتون سے ملا تھا۔ میں 27 سال سے دیکھ رہا ہوں کہ ہمارے شوبز میں جو لڑکیاں ہیں وہ کس طرح کے لباس پہنتی ہیں اور کس طرح کی گفتگو کرتی ہیں۔میرے لیے کچھ نیا نہیں ہے۔
www.express.pk
https://twitter.com/x/status/1816185576955208092

5 سال سےدھوپ میں نکلنا منع ہے اسلیے رات کوخاتون سے ملنے گیا خلیل الرحمن قمر | Express News
میں دسیوں بار آدھی رات کو مردوں سے ملا ہوں تو کیا یہ تنظیم سازی تھی؟ خلیل الرحمن کا صحافی سے سوال

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/3xiI5C3.jpeg
Last edited by a moderator: