Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
فوج نے لندن جا کر نواز شریف کے گھٹنے پکڑے کہ نواز شریف صاحب پاکستان آئیں عمران خان کے ہاتھوں پاکستان تباہ ہو رہا ہے،
پھر ان قوتوں مطلب فوج نے پلیننگ کی کہ نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم نا بنے پھر پانچ بجے اعلان کیا کہ نواز شریف مانسہرہ سے الیکشن ہار گئے،کیپٹن صفدر
https://twitter.com/x/status/1815954694407336131
"فوج نے لندن جا کر نواز شریف کو کہا کہ پاکستان آکر حکومت سنبھالو،" کیپٹن صفدر۔۔۔ ایک منتخب حکومت کے خلاف یہ سازش کرنے پر جب تک جنرل باجوہ کو آرٹیکل 6 کے تحت پھانسی نہیں دی جائے گی پاکستان آگے نہیں بڑھ سکتا۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1815962451139064010

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/xh0oY61.jpeg