کسی مراثی کی زنانی نے مراثی کی بے اعتنائی سے تنگ آ کر مرنے کی ایکٹنگ کی۔
مراثی کو خیال آیا کہ پتہ نہیں پھر موقع ملے یا نہ ملے آخری رسومات سے پہلے ایک دفعہ حقوق زوجبیت ہی ادا کر لوں۔
جیسے
ہی کارواٸی کا آغاز کیا
تو بیوی کھلکھلاتے ہوئے اٹھ گئی۔
کچھ دنوں بعد مراثی کا سسر مر گیا۔ عورتیں بین ڈال رہی تھیں تو مراثی نعش کے سرہانے کھڑا ہو کر بولا ”بات تو غلط ہے لیکن مردے کو زندہ کرنے کا طریقہ مجھے آتا ہے“۔
پوسٹ کا مختصر خلاصہ:
ہمیں ملک کے حالات ٹھیک کرنے آتے ہیں۔
شہباز شریف
اور جرنیل اسئ کام کے لئے اسے لائے ہیں