عمران خان نے کہا ہے فوج پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے،نیوٹرل ہو جائے،علیمہ خان

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
2674357-aleemakhan-1721982180-148-640x480.jpg

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے ملاقات میں کہا کہ فوج پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے، نیوٹرل ہو جائے۔
https://twitter.com/x/status/1816746642046853363

اڈیالہ جیل آمد کے موقع پر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا کہ آج جیل میں ہمارے وکلا کو اندر جانے نہیں دیا گیا۔ جج صاحب کو پولیس والوں نے بتایا کہ وکلا نہیں آئے اور جج صاحب سماعت برخاست کرکے کمرہ عدالت سے چلے گئے۔

علیمہ خان نے کہا کہ ہماری ملاقات بانی پی ٹی آئی سے ہوئی ہے، وکلا کو اندر نہیں جانے دیا گیا۔ اڈیالہ جیل کرنل کے ہاتھ میں ہے۔ عمران خان نے کہا ہے کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی اخلاقی طور ہار چکے ہیں۔ موجودہ حکومت چاہتی ہے کہ پی ٹی آئی اور فوج آمنے سامے ہوں۔

انہوں نے بتایا کہ عمران خان نے کہا ہے کہ فوج پاکستان کی ریڑھ کی ہڈی ہے۔ ہم نہیں چاہتے فوج اور عوام کو آمنے سامنے کیا جائے۔ملک میں رول آف لا اور جمہوریت نہیں ہوگی تو ملک آگے کیسے چلے گا؟۔ ملک میں کاروبار تباہ ہوچکا ہے، لوگ ملک چھوڑ کر چلے گئے۔ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ فوج نیوٹرل ہوجائے۔

علیمہ خان نے مزید بتایا کہ عمران خان نے کہا کہ 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیجز نکالیں۔ معلوم ہو جائے گا کہ نو مئی کا ذمے دار کون ہے؟ بے گناہ لوگوں کو چھوڑا جائے، اصل ملزمان کے خلاف کیسز چلائے جائیں۔

Source
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ریڑھ کی ہڈی ٹیڑھی ہوچکی ہے کسی فلیٹ پھٹے پر سلاکر ہی علاج ہو سکتا ہے اس ریڑھ کی ہڈی کو chiropractor
کی ضرورت ہے جو اسکا ٹیڑھا پن ٹھیک کر سکے
 
Hina Chaudhry

MPA (400+ posts)
Unlike what YouTuber$ like Imran Riaz are $elling you, Aleema Khan has finally realized the looming reality for her brother. She has realized that there is only one grave!

Only time will tell if PTI's recent disposal of Agent J and his Digital Terrorists to secure a favorable response from establishment will work. My guess is, "Imran will have to publicly apologize for May 09"

"Neutral tou janwar hota hay"
🤣

https://twitter.com/x/status/1816762131288617403
 
Last edited:

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Khan giving muneera some face saving and a way out and as per behind the scene talks, muneera begged Khan that hang anyone you want from army or politicians just let me go. Seems like that is happening
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
Unlike what YouTuber$ like Imran Riaz are $elling you, Aleema Khan has finally realized the looming reality for her brother. She has realized that there is only one grave!

Only time will tell if PTI's recent disposal of Agent J and his Digital Terrorists to secure a favorable response from establishment will work. My guess is, "Imran will have to publicly apologize for May 09"

"Neutral tou janwar hota hay" 🤣

https://twitter.com/x/status/1816762131288617403
Kiya toum paydaishi choutiia ho ya iska koi course kiya hay?
What did Imran Khan's sister say?
 
Hina Chaudhry

MPA (400+ posts)
Kiya toum paydaishi choutiia ho ya iska koi course kiya hay?
What did Imran Khan's sister say?
کل عمر ایوب اور آج علیمہ نے یہ کہا کہ فوج ریڑھ کی ہڈی ہے ہمارا فخر ہے نون لیگ فوج اور پی ٹی آئی کو لڑانا چاہتی ہے قطعہ نظر اس کے یہ دونوں بہنیں کور کمانڈر ہاؤس کے باہر جتھوں کی قیادت کر رہی تھیں جب ان کا بھانجا کور کمانڈر کی پتلون لہرا رہا تھا کارکن اسے جلا رہے تھے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
Unlike what YouTuber$ like Imran Riaz are $elling you, Aleema Khan has finally realized the looming reality for her brother. She has realized that there is only one grave!

Only time will tell if PTI's recent disposal of Agent J and his Digital Terrorists to secure a favorable response from establishment will work. My guess is, "Imran will have to publicly apologize for May 09"

"Neutral tou janwar hota hay" 🤣

https://twitter.com/x/status/1816762131288617403
یار زنخے تو حرام پر ہی جیئے گا؟ حلال سے تجھے الرجی ہے؟
 
Sarkash

Chief Minister (5k+ posts)
کل عمر ایوب اور آج علیمہ نے یہ کہا کہ فوج ریڑھ کی ہڈی ہے ہمارا فخر ہے نون لیگ فوج اور پی ٹی آئی کو لڑانا چاہتی ہے قطعہ نظر اس کے یہ دونوں بہنیں کور کمانڈر ہاؤس کے باہر جتھوں کی قیادت کر رہی تھیں جب ان کا بھانجا کور کمانڈر کی پتلون لہرا رہا تھا کارکن اسے جلا رہے تھے
🤣 🤣 🤣 🤣 🤣

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
کل عمر ایوب اور آج علیمہ نے یہ کہا کہ فوج ریڑھ کی ہڈی ہے ہمارا فخر ہے نون لیگ فوج اور پی ٹی آئی کو لڑانا چاہتی ہے قطعہ نظر اس کے یہ دونوں بہنیں کور کمانڈر ہاؤس کے باہر جتھوں کی قیادت کر رہی تھیں جب ان کا بھانجا کور کمانڈر کی پتلون لہرا رہا تھا کارکن اسے جلا رہے تھے
شکر کر تیری پتلون نہیں لہرا رہے تھے۔ ویسے تیری پتلون تو اس وقت لہرانی چاہیئے جب تو اس میں ہو
 
Back
Top