فائبر وال : عظمیٰ بخاری کے بیان پر دلچسپ تبصروں کی بھرمار


fibah11.jpg

عظمیٰ بخاری کا فائر وال سے متعلق آج کل سوشل میڈیا پر زیربحث ہے جس پر سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے کررہے ہیں اور عظمیٰ بخاری پر خوب طنز کررہے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا کہ وفاق کے پاس فائبر وال آ گئی ہے، اب لوگوں کے ایڈریس دیکھنا بہت آسان ہے


مسرت چیمہ نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ اتنی پڑھی لکھی سہیلیوں کے ہاتھ میں پنجاب ہے. انجام گلستان کیا ہوگا
https://twitter.com/x/status/1816389880743633323
صحافی اسداللہ خان نے سوال کیا کہ فائبر وال؟؟؟ یہ فائر وال سے کوئی آگے کی چیز ہے؟
https://twitter.com/x/status/1816458956966969581
شہربانو کا کہنا تھا کہ پہلے کہہ رہے تھے ہم" فائر وال" لگا رہے ہیں اب محترمہ کہہ رہی ہیں کوئی "فائبر وال" لگا دی گئی ہے
https://twitter.com/x/status/1816388024693055743
ملیحہ ہاشمی نے لکھا کہ عظمیٰ بخاری عوام کو "فائبر وال" کے فائدے بتاتے ہوئے۔
https://twitter.com/x/status/1816403580468740435
مائرہ خان نے سوال کیا کہ یہ فائبر وال کا کیا چکر ہے؟
https://twitter.com/x/status/1816476445067125161
سبی کاظمی نے عمران خان کے پرانے بیان کا حوالہ دیا جس میں وہ کہتے ہیں کہ یہ لوگ نہ تو پڑھے لکھے ہوتے ہیں نہ سیکھنے کی کوشش کرتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1816390442994524537
عثمان فرحت نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ کیلیبری فونٹ، کوئی سائفر نہیں لکھے گا کے بعد ٹک ٹاک سہلیاں پیش کرتی ہیں "فائبر وال"۔ پنجاب محفوظ ہاتھوں میں ہے!!
https://twitter.com/x/status/1816417562382492142
عظیم صحافیو کیا آپ کے پاس "فائبر وال" کا کوئی توڑ ہے
https://twitter.com/x/status/1816389381369864559
عائشہ بھٹہ نے ردعمل دیا کہ یہ ہیں پنجاب کی وزیرِ اطلاعات جو "فائر وال" کو "فائبر والی" سمجھتی ہیں۔۔۔لگتا ہے ڈائٹ پر ہیں اور ڈاکٹر نے "فائںبر" کے استعمال پر زیادہ ہی زور دے دیا
https://twitter.com/x/status/1816389584499900435
 

Back
Top