عدالتی کندھا استعمال کرکے کوئی نیلسن منڈیلا یا چی گوریرا نہیں بن سکتا،بخاری

21nannachigavera.png

وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے سے متعلق خط عدالتی ہتھوڑے کے نیچے چھپنے کی ناکام کوشش کے ساتھ ساتھ اپنے جرائم کا اعتراف کرنے کے مترادف ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن ہمیشہ پوشیدہ اور وضاحت طلب معاملات پر بنتے ہیں، گیڈر کی جب موت آتی ہے تو وہ شہر کی طرف بھاگتا ہے، 9مئی کی ناکام بغاوت کی درجنوں ویڈیوز و آڈیوز اور تصاویر بطور ثبوت موجود ہیں، فتنہ خان خود اور سلمان اکرم راجا خود اس کی تصدیق کرچکے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ 9 مئی کے کرداروں، سہولت کاروں اور ماسٹر مائنڈ سے متعلق حقیقت آشکار ہوچکی ہے، 9 مئی کی ناکام بغاوت ملک کے خلاف ایک سازش تھی، خیبر پختونخوا حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنوانے کیلئے عدالت جانا اپنے جرائم کے اعتراف کے مترادف ہے۔

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ عدالتی کندھا استعمال کرکے کوئی نیلسن منڈیلا یا چی گوریرا نہیں بن سکتا، پانامہ کا ڈرامہ رچا کر اقامہ پر نکالنے والے چاہتے تھے کہ نواز شریف کو عوام سے دور کردیا جائے، وہ بھول گئےکہ ایک منصوبہ بندی اللہ کی بھی ہے، میرا قائد واپس بھی آیا اور اس کی نااہلی بھی ختم ہوئی، عوام نے انہیں مینڈیٹ بھی دیا۔ تمام سازشوں کے باوجود آج پاکستان میں اور پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں اسی نوازشریف کی حکومت ہے۔

https://twitter.com/x/status/1817809582095245725
https://twitter.com/x/status/1817817336679682491
https://twitter.com/x/status/1817823584951144524
 
Last edited by a moderator:

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
21nannachigavera.png

وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے سے متعلق خط عدالتی ہتھوڑے کے نیچے چھپنے کی ناکام کوشش کے ساتھ ساتھ اپنے جرائم کا اعتراف کرنے کے مترادف ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن ہمیشہ پوشیدہ اور وضاحت طلب معاملات پر بنتے ہیں، گیڈر کی جب موت آتی ہے تو وہ شہر کی طرف بھاگتا ہے، 9مئی کی ناکام بغاوت کی درجنوں ویڈیوز و آڈیوز اور تصاویر بطور ثبوت موجود ہیں، فتنہ خان خود اور سلمان اکرم راجا خود اس کی تصدیق کرچکے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ 9 مئی کے کرداروں، سہولت کاروں اور ماسٹر مائنڈ سے متعلق حقیقت آشکار ہوچکی ہے، 9 مئی کی ناکام بغاوت ملک کے خلاف ایک سازش تھی، خیبر پختونخوا حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنوانے کیلئے عدالت جانا اپنے جرائم کے اعتراف کے مترادف ہے۔

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ عدالتی کندھا استعمال کرکے کوئی نیلسن منڈیلا یا چی گوریرا نہیں بن سکتا، پانامہ کا ڈرامہ رچا کر اقامہ پر نکالنے والے چاہتے تھے کہ نواز شریف کو عوام سے دور کردیا جائے، وہ بھول گئےکہ ایک منصوبہ بندی اللہ کی بھی ہے، میرا قائد واپس بھی آیا اور اس کی نااہلی بھی ختم ہوئی، عوام نے انہیں مینڈیٹ بھی دیا۔ تمام سازشوں کے باوجود آج پاکستان میں اور پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں اسی نوازشریف کی حکومت ہے۔
اور تم چار چار طلاقیں لے کر وزیر بن سکتی ہو

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
FahadBhatti

Chief Minister (5k+ posts)
Ata tarar and azma bukhari. The level of intellect (no intellect) is baffling. They don't have any people to get their point across (lol they don't have any point though).

IMO Shahbaz Shareef should dissolve the parliament(if he has any authority) and save some grace , he should openly admit that it's beyond their ability to steer this ship. Their sell by date is over , they have lost their popularity they had like 15 years ago and people are fed up of them.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
The things the bitch said perfectly describe the corrupt fugitive Nawaz. He is neither Nelson Mandela nor Che Guevara. The wanted fugitive made a deal with the retired fascist MF Asim Miunir, otherwise, the Corrupt King would still be sitting on the Queen's lap.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
21nannachigavera.png

وزیر اطلاعات و نشریات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنانے سے متعلق خط عدالتی ہتھوڑے کے نیچے چھپنے کی ناکام کوشش کے ساتھ ساتھ اپنے جرائم کا اعتراف کرنے کے مترادف ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن ہمیشہ پوشیدہ اور وضاحت طلب معاملات پر بنتے ہیں، گیڈر کی جب موت آتی ہے تو وہ شہر کی طرف بھاگتا ہے، 9مئی کی ناکام بغاوت کی درجنوں ویڈیوز و آڈیوز اور تصاویر بطور ثبوت موجود ہیں، فتنہ خان خود اور سلمان اکرم راجا خود اس کی تصدیق کرچکے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ 9 مئی کے کرداروں، سہولت کاروں اور ماسٹر مائنڈ سے متعلق حقیقت آشکار ہوچکی ہے، 9 مئی کی ناکام بغاوت ملک کے خلاف ایک سازش تھی، خیبر پختونخوا حکومت کا جوڈیشل کمیشن بنوانے کیلئے عدالت جانا اپنے جرائم کے اعتراف کے مترادف ہے۔

صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ عدالتی کندھا استعمال کرکے کوئی نیلسن منڈیلا یا چی گوریرا نہیں بن سکتا، پانامہ کا ڈرامہ رچا کر اقامہ پر نکالنے والے چاہتے تھے کہ نواز شریف کو عوام سے دور کردیا جائے، وہ بھول گئےکہ ایک منصوبہ بندی اللہ کی بھی ہے، میرا قائد واپس بھی آیا اور اس کی نااہلی بھی ختم ہوئی، عوام نے انہیں مینڈیٹ بھی دیا۔ تمام سازشوں کے باوجود آج پاکستان میں اور پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں اسی نوازشریف کی حکومت ہے۔
اس کے لئے فوجی کندھا استعمال کرنا پڑتا ہے جو کنجا خوب استعمال کر رہا ہے
 
NCP123

Minister (2k+ posts)

She is right......do not use court shoulder but use men's shoulder through.........
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ڈیڑھ کلو میک اپ تھوپ کر گوری نظر آنے کی ناکام کوشش کرنے والی کالی بخارن مثلن میراثن اور کنجری فائبر وال والی بڈھی میراثن
بخارا کے چکلے میں آنے والے افریقی جمیکی گاہکوں کے زنا کی نشانی یہ کالی کلوٹی بخارن اپنے نام کے ساتھ جعلی بخاری کی بجائے جمیکی لکھ لیتی تو چل جاتا مگر کالی بخارن ایک مثلن کنجری چوڑی میراثن تو ہو سکتی ہے لیکن بخاری نہیں بس پرابلم اس کالے کلوٹے اور بدصورتے میراثی پن نے پیدا کردی
 
Back
Top