Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
مقتدرہ اس وقت غیرمقبول ہے جبکہ اس کے مقابلے میں پی ٹی آئی مقبول ترین جماعت ہے تو مقتدرہ کیوں نہیں چاہے گی کہ اس جماعت کو رام کیا جائے ! عاصمہ شیرازی ،
آپ ڈی جی آئی ایس پی آر کی اگلی پریس کانفرنس میں چلی جانا اور یہ سوال جو مجھ سے پوچھا ہےخود ان سے پوچھ لینا وہ جواب ضرور دیں گے ! عرفان صدیقی ۔۔
https://twitter.com/x/status/1818307847165288564
بارہ جولائی کو ججز نے آئین معطل کر دیا ہے ! عرفان صدیقی
https://twitter.com/x/status/1818329444798361694
عدلیہ پارلیمنٹ کو دھکیل کے اس مقام پہ لائی ہے کہ پارلیمان پورے قد، پوری قوت اور اپنے آئینی مقام کیساتھ کے ساتھ آئین کا تحفظ کرے اور آئین سے من مانے طریقے سے کھیلنے کی کسی کو اجازت نہ دے۔۔ عرفان صدیقی
https://twitter.com/x/status/1818498068976963680
پاکستان کا آئین سپریم کورٹ نے 12 جولائی کو معطل کر دیا ہے، الیکشن ایکٹ کی درجن بھر شقیں اٹھا کر پھینک دی ہیں، عدالت پارلیمان کو اس مقام پر لے آئی ہے کہ پارلیمنٹ اب پوری قد کے ساتھ آئین کے تحفظ کے لیے کھڑی ہو۔۔ سینیٹر عرفان صدیقی
https://twitter.com/x/status/1818368618750722078
عمران خان پہلے میں بھی عدالتوں کے محبوب تھے جب ہمیں سزائیں ہوتی تھیں اور اب بھی ہیں، پہلے بھی ان کے حق میں فیصلے آتے تھے اب والے بھی دیکھ لیں۔۔ آئین اور قانون جہاں تین دن کی بات کرتا ہے عدالت نے پندرہ ورکنگ ڈیز یعنی 23 دن بنا دیے، سینیٹر عرفان صدیقی
https://twitter.com/x/status/1818364915276763404

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/ynypNkU.jpeg