ویب سیریز"برزخ" میں ہم جنسی پرستی کےرجحانات کو فروغ دینےپر شائقین شدید برہم

6barajajalbgt.png

پاکستانی ہدایت کار عاصم عباسی کی بھارتی اسٹریمنگ پلیٹ فارم پر نشر کردہ ویب سیریز "برزخ" میں ہم جنس پرستی کے رجحانات کو فروغ دینے پر شائقین شدید برہم ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یوٹیوب اور بھارتی اسٹریمنگ پلیٹ فارم زی فائیو پر19 جولائی کو پاکستانی ہدایت کار عاصم عباسی کی ویب سیریز "برزخ" کی پہلی قسط نشر کی گئی، سیریز کی دوسری قسط 23 جولائی اور تیسری قسط 26 جولائی کو ریلیز ہوئی، پہلی اور دوسری قسط میں جن شائقین نے سیریز کوپسند کیا تیسری قسط نے انہیں شائقین کو شدید مایوس کردیا بلکہ شائقین کی جانب سے تیسری قسط میں ہم جنس پرست رجحانات دکھانے پر برہمی کا اظہار کیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1817521292909621492
تیسری قسط میں دو مرد کرداروں کو ایک دوسرے میں دلچسپی لیتا ہوا دکھایا گیا ہے، ان دونوں مرد کرداروں کو متنازعہ اور معیوب جنسی رجحانات رکھتے ہوئے دکھایا گیا ہے، شائقین نے ان مناظر کو دیکھ ہدایت کار پر غیر ملکی ایجنڈے کو فروغ دینے کا الزام عائد کیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1817493955790967097
https://twitter.com/x/status/1818668777615073554
291723339aa7fd0.jpg


سیریز میں فواد خان اور صنم سعید کو سوتیلے بہن بھائی کے کردار میں دکھایا گیا ہے، ماضی کے مقبول ترین ڈرامے ہمسفر کی اس مرکزی جوڑی کو بہن بھائی کے روپ میں دیکھنے پر بھی شائقین افسردہ نظر آئے۔


سوشل میڈیا صارفین نے "بائیکاٹ برزخ" کا ٹرینڈ بھی چلایا گیا اورایسی سیریز میں فوادخان، صنم سعید اور دیگر اداکاروں کی جانب سےاداکاری کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔


https://twitter.com/x/status/1818380778759496090
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بلاول زلیلداری اور ڈیوڈ اور گل خان کی سندھ میں مکمل اور مرکز میں مشترکہ حکومت ہے اور ہم جنس پرستی بلاول زلیلداری کا دین ایمان مشغلے کے ساتھ ساتھ دھرم بھی ہے اس لیے لوگوں کو کیا اعتراض ہے
یہ نا ہو بلاول زلیلداری ڈاکو اپنے چاہنے والوں سے کہہ کر اعتراض کرنے والوں کو مِسنگ پرسن کرادے
 

baaghi01

Senator (1k+ posts)
Fawad khan kapoor and sons mein bhi gay hone ka karnama saranjam de chukay hain.
Ye Asim abbasi aur doosray characters ko point out kar k inka boycott kia jae
 

NasNY

Chief Minister (5k+ posts)
Why is it being promoted by siasat.pk.
I never heard of this drama, with all the dramas being watched by my family, no one knows about these.

So spreading on social media is also marketing for them, Use some common sense, Let them die their own death in obscurity .
 

Panthar_pk

MPA (400+ posts)
Laanat hy aisay logo pr or ain ky support krny walay or ain ky handlers pr.
yea gunah hukumat aaawain apnay kandhoo pr utha rahi hy , agar hukumarat or sipaysalar ny aawaz tuk na uthai to phir ain ka ajaam bura hi ho ga
 

Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
بلاول زلیلداری اور ڈیوڈ اور گل خان کی سندھ میں مکمل اور مرکز میں مشترکہ حکومت ہے اور ہم جنس پرستی بلاول زلیلداری کا دین ایمان مشغلے کے ساتھ ساتھ دھرم بھی ہے اس لیے لوگوں کو کیا اعتراض ہے
یہ نا ہو بلاول زلیلداری ڈاکو اپنے چاہنے والوں سے کہہ کر اعتراض کرنے والوں کو مِسنگ پرسن کرادے
اسکو جی ایچ کیو کی بھی پوری آشیر با د حاصل ہے
 

Back
Top