Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
اپریل 2019میں جنرل فیض حمید نے جنرل باجوہ کے سسر کےگھرملاقات کی اور پوچھا کہ آپ جنرل باجوہ کوتوسیع دےرہےہیں یانہیں؟ ہم عمران خان سےبالکل تنگ آگئے ہیں۔آپ جون تک پنجاب کی حکومت لیں اوردسمبرمیں وفاقی حکومت لےلیں۔ خواجہ آصف
https://twitter.com/x/status/1818723251507675234
ن لیگی قیادت کہتی رہی کہ عمران خان اور جنرل فیض حمید کا دس سالہ منصوبہ تھا اس لیے ہم نے حافظ جی سے ڈیل کی،خواجہ آصف تو بتا رہے ہیں کہ جنرل فیض حمید سے اپریل دوہزار انیس سے رابطہ تھا اور وہ عمران خان کو ہٹانا چاہتے تھے۔خواجہ صاحب کی بات تو بالکل سچ ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ ن لیگی قیادت اپنے کارکنوں کو مسلسل بے وقوف بنانے کی کوشش کیوں کرتی ہے؟
https://twitter.com/x/status/1818753984502333519
جنرل فیض حمید نے خواجہ آصف سے ملاقات کرکے کہا ہماری بس ہوگئی ہے اب آپ لوگ حکومت لینے کی تیاری کریں۰۰۰ اف توبہ توبہ توبہ 3 سال سے ن لیگ بیانیہ بنا رہی تھی کہ عمران خان کی مدد فیض حمید کر رہا ہے آج مان گئے کہ فیض حمید عمران خان کی جڑیں کاٹ رہا تھا
https://twitter.com/x/status/1818711486422040945 https://twitter.com/x/status/1818730205332357286
https://twitter.com/x/status/1819014368081654103
https://twitter.com/x/status/1819030730883699072

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/BBiMX1P.jpeg
Last edited by a moderator: