Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1818177543758893115
عالیہ حمزہ کے ساتھ موجود بیٹی کا ایک تعلیمی سال ضائع ہو چکا ہے۔ عالیہ حمزہ کے شوہر کی کینسر کے باعث اپنی صحت تباہ ہو چکی ہے۔ عالیہ کے سسر جیلوں کے باہر دھکے کھاتے پھر رہے ہیں لیکن ریاست اس دھان پان سی عورت کو اس لئے معاف کرنے پر تیار نہیں کیونکہ وہ اپنے لیڈر کی غیر قانونی گرفتاری پر احتجاج کرنے گھر سے نکلی تھی
https://twitter.com/x/status/1818184678282523108
قوم کی ایک قابل اور پڑھی لکھی بیٹی پر نہ ختم ہونے والے ریاستی ظلم کی داستان۔۔۔ 15 ماہ سے ناحق قید عالیہ حمزہ کی ایک بیٹی ان کے جیل میں ہوتے ہوئے ملک سے باہر چلی گئیں، ماں کے گھر پر موجود نہ ہونے کی وجہ سے دوسری بیٹی کا ایک تعلیمی سال ضائع ہو چکا ہے۔ ان کے شوہر کینسر سروائیور ہونے کے باوجود جیلوں میں دھکے کھانے پر مجبور ہیں جس کی وجہ سے ان کی صحت تباہ ہو چکی ہے، عالیہ حمزہ کے سسر اس عمر میں جیلوں کے باہر دھکے کھا رہے ہیں جبکہ ان کی ماں اس بڑھاپے میں اپنی ہونہار بیٹی کی راہ تک رہی ہے، لیکن اس تمام فسطائیت کے باوجود عالیہ حمزہ کو ہمیشہ ہستے مسکراتے ہمت اور حوصلے سے اپنے لیڈر عمران خان اور پاکستان کے لئے نعرے لگاتے سنا۔ ریاست قوم کی ماوں بیٹیوں پر ہونے والے اس ظلم پر کب معافی مانگے گی؟
https://twitter.com/x/status/1818187400348065959
گرمی کے اس درجہ حرارت میں عالیہ حمزہ کو کبھی گوجرانوالہ تو کبھی لاہور ، ڈھانچے جیسی حالت ہوگئی ہے، بیٹی اور خاوند دیوار کی مانند ساتھ ہیں، بس ساتھ نہیں دیتا تو ملک میں قانون نافذ کرنے والے ادارے اور انصاف کا نظام!
https://twitter.com/x/status/1818185101299069413
پچھلے 15 ماہ سے عالیہ حمزہ بے گناہ قید میں ہے .. اس کا پورا خاندان پریشانی میں ہے . عالیہ کی اپنی حالت دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ اس کی صحت کتنی خراب ہو گئی ہے . کوئی ثبوت نہیں صرف ریمانڈ کے اوپر ریمانڈ . سزا تو وہ پہلی کاٹ چکی ہے سال سے . اب عالیہ کی سزا کو ختم کر کے اس بے گناہ کو جلد جیل سے باہر نکالا جائے
https://twitter.com/x/status/1818190072589729855
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/6gcJQWv/aliyaz1h11.jpg