آٹھ ججز کا فیصلہ فارم 45 کا فیصلہ ہے اور 2ججز کا فیصلہ فارم 47 کا ہے،مطیع

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
آٹھ ججز کا فیصلہ فارم 45 کا فیصلہ ہے اور دو ججز کا فیصلہ فارم 47 کا ہے دو ججز کے اختلافی نوٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ یہ جس شاخ پہ بیٹھے ہیں اسی شاخ کو کاٹ رہے ہیں ! مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1820129553294991588
پٹیشن کس کی تھی اور سیٹیں کس کو ملیں ؟ ابصار عالم ۔۔ یہاں مسئلہ کسی فریق کا نہیں تھا اگر کسی سرکاری زمین پر جعلی فریقین دعوی کر دیں تو کیا عدالت ان میں سے کسی ایک کو زمین دے دے گی ؟ نہیں عدالت تیسرے فریق کو نوٹس دے گی اور اسے بلا کر اس کا حق دے گی. مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1820177648544518330
اداروں کو اکسایا ہے، غیرآئینی راہ دکھانے کی کوشش کی گئی، اختلاف کیا ہے لیکن فیصلے کی وجوہات نہیں دیں، کیسز لاز کا حوالہ نہیں دیا، وکیلوں کے دلائل کا ذکر نہیں، انگریزی لکھی ہے۔ مطیع اللہ جان
https://twitter.com/x/status/1820124189518647638 https://twitter.com/x/status/1820286757931266389 https://twitter.com/x/status/1820129530553753698
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
آٹھ حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد جج کا فیصلہ حلالی فیصلہ ہے
اور دوسرے ججز کا فیصلہ تو پورا ملک جانتا ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ کالیا ابصار مثلئ میراثی چوڑا اور کنجر بیوی کی کمائی کھانے والا دلا چاہتا ہے کہ بندر بانٹ کردیں کچھ کنجر بندر بن کر
 

exitonce

Prime Minister (20k+ posts)
آٹھ حلالی ماں باپ کی حلالی اولاد جج کا فیصلہ حلالی فیصلہ ہے
اور دوسرے ججز کا فیصلہ تو پورا ملک جانتا ہے
We salute in 8 Judges ko.
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
Absaar Alim ne joote bhi khaey is kay Bete ne bhi joote khaey or joote bhi unho ne maare jin kay peche ye hamesha dum hilata raha, lakin ye PMLN ka pakka Liafa khor hay is liey kabhi sedhi sachi baat nahi kare ga
 

Back
Top