This was a really the Inqilab- Greater than Revolt against Pakistan in 1971

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
کوئی فوج یا پولیس اس انقلاب کو روکنے کی سکت نہیں رکھتی تھی-
سارے مظاہرین غیر مُسلّح تھے
۲۵ مارچ ۱۹۷۱
سارے مسلح تھے
لیکن پاکستانی فوج نے صرف ۴۸ گھنٹے میں مشرقی پاکستان کا ایک ایک انچ کو اپنی تحویل میں لیا تھا
All credit to real professional Commandos of Pakistan.
Later Niazi Ney
لُوٹیا ڈوبو دیا بیغیرت نے
 
aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
چٹاگانگ کینٹومنٹ اور شہر کو مکتی بہانی اور انڈین ایجنٹ نے محصور کیا ہوا تھا پچیس مارچ کو-
صرف ڈھائے سو کمانڈوز نے ہزاروں مکتی بُہانیوں اور انڈین ایجنٹ سے وہ گزار کیا-
I am an eye witness of the events.
Then those groups of soldiers highly professional skilled withdrawn
and Tiger Niazi came. All kind of Lota Mari and money orders to Chik 92
 
pinionated

Minister (2k+ posts)
کوئی فوج یا پولیس اس انقلاب کو روکنے کی سکت نہیں رکھتی تھی-
سارے مظاہرین غیر مُسلّح تھے
۲۵ مارچ ۱۹۷۱
سارے مسلح تھے
لیکن پاکستانی فوج نے صرف ۴۸ گھنٹے میں مشرقی پاکستان کا ایک ایک انچ کو اپنی تحویل میں لیا تھا
All credit to real professional Commandos of Pakistan.
Later Niazi Ney
لُوٹیا ڈوبو دیا بیغیرت نے
Actually, Pakistan army is professional bharway, who take pride in beating, torturing their own citizens and sell their motherland for a few dollars… Bravo MF
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پہلے سرا لنکا پھر بنگلا دیش اور باری پاکستان کی ہے اللہ ہی پاکستان کی حفاظت کرے آمین ثم آمین
 
Analysis2021

MPA (400+ posts)
Bangladesh dealt with 15 years of fascism, while Pakistan has been struggling since 2022 due to the army and corrupt politicians.
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
وہ کوٹے سے یاد آیا کراچی والوں کے کوٹے کا کیا سٹیٹس ہے ابھی تک چل رہا ہے یا بنگلہ دیش کی طرح اس کوٹے پر بھئ ایم کیو ایم کے مک مکا کرکے کروڑوں روپے کی دیہاڑی ایم کیو ایم کا ہر پارلیمانی ممبر لگا رہا ہے کوٹے پر مک مکا کرکے جیسے چالیس پچاس سال سے ایم کیو ایم والے کراچی کے حقوق کے نام پر اپنے زاتی حقوق پورے کرتے آئے ہیں اور کر رہے ہیں
 
Simply don't disagree.
There should be no quota system . Only Merit.
Quota has damaged Pakistan so much,
That Worst lot of skilled workers are produced by Pakistan.
Just Yesterday UAE & Saudia gave stern warnings
" We will totally ban Pakistani workers if you don't provide competent workers on merit"
 
Last edited:

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
یارو
پاکستان شریف ، زرداری، ، منیر ، انجم، قاضی اور سکندر کا نام نہیں-
ان ہرامخوروں کا ملبہ پاکستان پے نا ڈالو-
نا جانے پاکستان کے لئے کیسے کیسے نگینوں نے اپنا سب کچھ قربان کر دیا
آپ لوگوں نے پاکستان سے بہت کچھ حاصل کیا
نام شہرت عزت
کبھی ہاکی، کرکٹ ، سکواش میں نام صرف پاکستان کا ہی ہوتا تھا
آپکے ڈاکٹر ، انجینئر ، استاد اور سائنسدان لا جواب ہوتے تھے
پاکستان میرٹ پی بہترین ہنرمندوں کو آگے کرتا تھا

کبھی سوچا
آج دنیا پاکستان اور پاکستانیوں کو کیوں دھتکار رہی ہے
 
Back
Top