Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
میں نے فوج کو نیوٹرل نہیں، غیر سیاسی کہا، نیوٹرل تو جانور ہوتا ہے، عمران خان کی بات پر کمرہ عدالت میں قہقہے
حکومت میں موجود ریلو کٹے فوج کو ورغلاتے ہیں کہ تحریک انصاف کو ختم کر دو، عمران خان
میں کوئی ڈیل کرنے کو تیار نہیں، ڈیل وہ کرتا ہے جس نے غلط کام کیا ہوا، میں نے کوئی غلط کام نہیں کیا بلکہ جو کچھ انہوں نے کیا وہ سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا ہے، عمران خان
جیل میں بیٹھ کر پیشگوئی کر رہا ہوں کہ حکومت کے پاس 2 ماہ سے زیادہ وقت نہیں، عمران خان کی گفتگو
میرے پاس بہت وقت ہے، ان کے پاس وقت ختم ہو رہا ہے،میں صرف اور صرف پاکستان کےلئے بات کرنے کا کہہ رہا ہوں، عمران خان
میں ان سے معافی نہیں مانگوں گا ، میں نے کونسا جرم کیا ہے ؟ عمران خان
میرے پاس بہت وقت ہے اِن کے پاس وقت ختم ہو رہا ہے، یہ بیوقوف ہیں انہیں سمجھ نہیں آ رہی۔ عمران خان
https://twitter.com/x/status/1821443299061686624 https://twitter.com/x/status/1821497937572327432 https://twitter.com/x/status/1821866921282724207 https://twitter.com/x/status/1821952976178614763
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/6UCRffr.jpeg
Last edited by a moderator: