قاضی فائز عیسیٰ کو ایکسنٹنشن:عمران خان نے احتجاج کی دھمکی دیدی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


عمران خان نے احتجاج کی دھمکی دیدی

عمران خان نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو توسیع دینے کے نتیجے میں ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان کر دیا

اگر چئف جسٹس قاضی فائز عیسی کو توسیع دی گئی تو ملک بھر میں احتجاج کی کال دوں گا، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو

میں ایک سال سے جیل میں ہوں کبھی سڑکوں پر آنے کی کال نہیں دی، لیکن اگر آئینی ترمیم کر کے سب کچھ تبدیل کرنے کی کوشش کی گئی تو احتجاج کی کال دیدوں گا، عمران خان
https://twitter.com/x/status/1822948883246526653 https://twitter.com/x/status/1822963271592260042 https://twitter.com/x/status/1823038184512774252

https://twitter.com/x/status/1822967436515086433
https://twitter.com/x/status/1822966589408292915
https://twitter.com/x/status/1823334809386598506
https://twitter.com/x/status/1823285207598039067
 
Last edited by a moderator:

tashi_2233

Senator (1k+ posts)
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے والا کس منہ سے کسی بھی ایکسٹینشن کی مخالفت کرسکتا ہے۔۔
بھیڑی زنانیوں کی طرح گزشتہ باتوں پر طعنے ھی دیتے رہنا .حالیہ غلط چیزوں کو سپورٹ کرنے کیلئے
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینے والا کس منہ سے کسی بھی ایکسٹینشن کی مخالفت کرسکتا ہے۔۔
باجوے۔بھڑوے غدار ۔ کا نام عزت احترام سے لو۔
رشتے میں گیراج لیک کے اس بہنوئی کو وڈے دلے کے حکم پر ساری کی ساری بھڑوہ لیگ نے اسی ایکسٹینشن کیلٹے سر کے بل پرچل کر اسی اسمبلی میں ووٹ ڈالا تھا
 

Back
Top