Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی جانب سے ارشد ندیم کو ذاتی حیثیت میں انعام دینے کا اعلان
سرکاری خزانہ میرے باپ کی ملکیت نہیں، یہ عوام کے پیسے ہیں، ارشد ندیم کو ذاتی حیثیت میں انعام ضرور دوں گا، وزیر اعلی خبیر پختونخوا علی امین گنڈا پور
https://twitter.com/x/status/1823560912415973483

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/rbwC8zO.jpeg