Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
نواز شریف نے تمام پارٹی رہنماؤں کو کہا ہے کہ فیض حمید سے متعلق جذباتی بیانات دینے سے گریز کریں
ماڈل ٹاؤن لاہور میں نواز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس، نواز شریف نے کہا کہ فیض حمید سے متعلق تمام پارٹی رہنما جذباتی بیانات دینے سے گریز کریں، حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کا بھرپور ساتھ دینے کا فیصلہ
https://twitter.com/x/status/1824050412770459661 https://twitter.com/x/status/1824051843280113782 https://twitter.com/x/status/1824051914105036906

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/5feTEAr.jpeg
Last edited by a moderator: