بجلی چوری پکڑنے پر عظمیٰ بخاری کے شوہر کے سیکرٹری کا عملے پرتشدد

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عظمی بخاری کا شوہر جعلی ایم پی اے سمیع اللہ خان آج بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا تو سمیع اللہ خان کے PS رفاقت واہلہ نے سمیع اللہ خان کے حکم پر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ایس ڈی او واپڈا اور ان کی ٹیم پر حملہ کردیا اور خوب زدو کوب کیا جس کے بعد ایس ڈی او نے سمیع اللہ خان کی ٹیم کے خلاف شاہدرہ تھانے میں درخواست دے دی ہے
https://twitter.com/x/status/1824870712928334027
بجلی چوری کیوں پکڑی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کے شوہر اور لیگی رکن پنجاب اسمبلی سمیع اللہ خان کے پرسنل سیکرٹری رفاقت واہلہ کا اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ جیا موسی سب ڈویژن کے عملے پر وحشیانہ تشدد۔ حملے کی فوٹیج سامنے اگئ
https://twitter.com/x/status/1824849441980854750
عظمی بخاری کے شوہر کی بجلی چوری کی داستان ایکسپریس کی زبانی
https://twitter.com/x/status/1825111688166646210
 
tashi_2233

Senator (1k+ posts)
ملک میں لا قانونیت عروج پر ہے اور خان سے بغض رکھنے والا خود ہیرو بننے کے چکر میں آئین شکنی کرتا ہے اور عوام کو آیتیں سناتا ہے
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
jis mulk ki fouj apne awam ka mandate chori kar k chor daku ko hokomat de, to phir mulk ki tabahi yaqeeni samjo
 
Azpir

Senator (1k+ posts)
عظمی بخاری کا شوہر جعلی ایم پی اے سمیع اللہ خان آج بجلی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا تو سمیع اللہ خان کے PS رفاقت واہلہ نے سمیع اللہ خان کے حکم پر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ایس ڈی او واپڈا اور ان کی ٹیم پر حملہ کردیا اور خوب زدو کوب کیا جس کے بعد ایس ڈی او نے سمیع اللہ خان کی ٹیم کے خلاف شاہدرہ تھانے میں درخواست دے دی ہے
https://twitter.com/x/status/1824870712928334027
بجلی چوری کیوں پکڑی وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کے شوہر اور لیگی رکن پنجاب اسمبلی سمیع اللہ خان کے پرسنل سیکرٹری رفاقت واہلہ کا اپنے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ جیا موسی سب ڈویژن کے عملے پر وحشیانہ تشدد۔ حملے کی فوٹیج سامنے اگئ
https://twitter.com/x/status/1824849441980854750
عظمی بخاری کے شوہر کی بجلی چوری کی داستان ایکسپریس کی زبانی
https://twitter.com/x/status/1825111688166646210
Yeh sari party choron ki han. No surprise.
 
Cyber_Security

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh sari party choron ki han. No surprise.
dog1.png
 
Back
Top