RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
This thread is only for the serious Imranis. But all can join.
یہ ان دنوں کی بات جب عمران خان دوسروں کے بچوں کی ہیومن شیلڈ کے پیچھے زمان پارک میں چھپا بیٹھا تھا - ان دنوں حماد اظہر نے ایک ٹویٹ کی تھی جس میں پنجاب پولیس کے پانچ چھ آفیسرز کی تصویریں پوسٹ کر کے کہا تھا کہ ان کی شکلیں پہچان لو -- حقیقت میں یہ بہت خطرناک اور مجرمانہ پوسٹ تھی جو اگر کسی مہذب ملک میں نشر کی جاتی تو اس بندے کو دو گھنٹے میں جیل ہو سکتی تھی
فورم کے سب سے زیادہ شائستہ اور تعلیم یافتہ ممبر جناب شاہد عباسی سے اس پر بات ہو رہی تھی تو میں نے کہا کہ اگر اس بندے کو آج پکڑ لیا گیا تو سمجھو عمران خان پکا یتیم ہو گیا - حماد اظہر پی ٹی آئ میں اسٹیبلشمنٹ کا واحد لاڈلا ترین بچہ ہے - اس کے ابے سے نوروں سے دھائیوں کی رفاقت ہے - اسے کبھی بھی اسٹیبلشمنٹ نہیں چھیڑے گی
لیکن لگتا ھے آج اس کو اسٹیبلشمنٹ نے پکی پکی آنکھ مار دی ہے کے بچے اب سائیڈ پر ہو جاؤ
تو مجھے بچوں کی ایک بہت پرانی اور سدا بہار فلم "بگز لائف" کا ڈائلاگ یاد آیا - جس میں مشٹنڈا سا مکڑا ملکہ کو کہتا ہے کہ
I will return when the last leaf falls
Shahid Abassi Sohail Shuja
Citizen X arifkarim Will_Bite crankthskunk samkhan ek hindustani sensible wasiqjaved Munawarkhan Sohail Shuja Dr Adam taban chacha jani Wake up Pak 3rd_Umpire Siberite Islamabadiya nawaz.sharif patwari_sab Husaink Husain中川日本 jigrot ahameed atensari desan sensible چاچا بوٹا mughals [/USER] Wake up Pak Will_Bite wasiqjaved Munawarkhan saleema karachiwala Sohail Shuja ek hindustani

- Featured Thumbs
- https://na.gov.pk/uploads/images/126(1).jpg