When Last leaf falls

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
This thread is only for the serious Imranis. But all can join.

یہ ان دنوں کی بات جب عمران خان دوسروں کے بچوں کی ہیومن شیلڈ کے پیچھے زمان پارک میں چھپا بیٹھا تھا - ان دنوں حماد اظہر نے ایک ٹویٹ کی تھی جس میں پنجاب پولیس کے پانچ چھ آفیسرز کی تصویریں پوسٹ کر کے کہا تھا کہ ان کی شکلیں پہچان لو -- حقیقت میں یہ بہت خطرناک اور مجرمانہ پوسٹ تھی جو اگر کسی مہذب ملک میں نشر کی جاتی تو اس بندے کو دو گھنٹے میں جیل ہو سکتی تھی

فورم کے سب سے زیادہ شائستہ اور تعلیم یافتہ ممبر جناب شاہد عباسی سے اس پر بات ہو رہی تھی تو میں نے کہا کہ اگر اس بندے کو آج پکڑ لیا گیا تو سمجھو عمران خان پکا یتیم ہو گیا - حماد اظہر پی ٹی آئ میں اسٹیبلشمنٹ کا واحد لاڈلا ترین بچہ ہے - اس کے ابے سے نوروں سے دھائیوں کی رفاقت ہے - اسے کبھی بھی اسٹیبلشمنٹ نہیں چھیڑے گی

لیکن لگتا ھے آج اس کو اسٹیبلشمنٹ نے پکی پکی آنکھ مار دی ہے کے بچے اب سائیڈ پر ہو جاؤ

تو مجھے بچوں کی ایک بہت پرانی اور سدا بہار فلم "بگز لائف" کا ڈائلاگ یاد آیا - جس میں مشٹنڈا سا مکڑا ملکہ کو کہتا ہے کہ

I will return when the last leaf falls

005b6d4c-78bf-4f7e-a26a-c3c48704b462_200_10.gif

Shahid Abassi Sohail Shuja

Citizen X arifkarim Will_Bite crankthskunk samkhan ek hindustani sensible wasiqjaved Munawarkhan Sohail Shuja Dr Adam taban chacha jani Wake up Pak 3rd_Umpire Siberite Islamabadiya nawaz.sharif patwari_sab Husaink Husain中川日本 jigrot ahameed atensari desan sensible چاچا بوٹا mughals [/USER] Wake up Pak Will_Bite wasiqjaved Munawarkhan saleema karachiwala Sohail Shuja ek hindustani
 
Hina Chaudhry

MPA (400+ posts)
dude was hiding in a General's house in Lahore who was a relative of his wife in full contact with Faiz Hameed and now he knows its all over

ISI knew where he was but preferred to monitor him just like Murad Saeed thought he was hiding under that Afghani in Kabul

🤣
 
zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
اس کتی کے بچے کو اب پاکستان کی معاشی اور ہر قسم کی تباہی سے کوئی مسئلہ نہی

کیونکہ اماں فوجیوں کے شٹے چاٹ کر ان کو حرام کی روٹی کھلا رہی ہے
 
Ozmate

Councller (250+ posts)
This thread is only for the serious Imranis. But all can join.

یہ ان دنوں کی بات جب عمران خان دوسروں کے بچوں کی ہیومن شیلڈ کے پیچھے زمان پارک میں چھپا بیٹھا تھا - ان دنوں حماد اظہر نے ایک ٹویٹ کی تھی جس میں پنجاب پولیس کے پانچ چھ آفیسرز کی تصویریں پوسٹ کر کے کہا تھا کہ ان کی شکلیں پہچان لو -- حقیقت میں یہ بہت خطرناک اور مجرمانہ پوسٹ تھی جو اگر کسی مہذب ملک میں نشر کی جاتی تو اس بندے کو دو گھنٹے میں جیل ہو سکتی تھی

فورم کے سب سے زیادہ شائستہ اور تعلیم یافتہ ممبر جناب شاہد عباسی سے اس پر بات ہو رہی تھی تو میں نے کہا کہ اگر اس بندے کو آج پکڑ لیا گیا تو سمجھو عمران خان پکا یتیم ہو گیا - حماد اظہر پی ٹی آئ میں اسٹیبلشمنٹ کا واحد لاڈلا ترین بچہ ہے - اس کے ابے سے نوروں سے دھائیوں کی رفاقت ہے - اسے کبھی بھی اسٹیبلشمنٹ نہیں چھیڑے گی

لیکن لگتا ھے آج اس کو اسٹیبلشمنٹ نے پکی پکی آنکھ مار دی ہے کے بچے اب سائیڈ پر ہو جاؤ

تو مجھے بچوں کی ایک بہت پرانی اور سدا بہار فلم "بگز لائف" کا ڈائلاگ یاد آیا - جس میں مشٹنڈا سا مکڑا ملکہ کو کہتا ہے کہ

I will return when the last leaf falls

005b6d4c-78bf-4f7e-a26a-c3c48704b462_200_10.gif

Shahid Abassi Sohail Shuja

Citizen X arifkarim Will_Bite crankthskunk samkhan ek hindustani sensible wasiqjaved Munawarkhan Sohail Shuja Dr Adam taban chacha jani Wake up Pak 3rd_Umpire Siberite Islamabadiya nawaz.sharif patwari_sab Husaink Husain中川日本 jigrot ahameed atensari desan sensible چاچا بوٹا mughals [/USER] Wake up Pak Will_Bite wasiqjaved Munawarkhan saleema karachiwala Sohail Shuja ek hindustani
Laanti patwaari is crying on hamad Azhar rather the economy.... again shameless creature Posting on forum that is banned in Pakistan
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
2016
میں بھی تو یہی شروع ھوا تھا
آپ کی شعوری پیدائش سے پہلے کی بات ہے شاید
جتنا اب ہو رہا وہ آپ کی شعوری تاریخ میں نہیں ہوا ہو گا
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
طیارہ سازش قومی سلامتی، ادارے، ادارے کے سربراہ پر حملہ تھا۔ ملزم کھلے پھر رہے ہیں۔
یہ تو کوی نیی بات نہیں
کل کو 9 میی کرانے والا غدار باغی اور نہ جانے کیا کیا والا ملزم بھی کھلا پھر سکتا ھے
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
کوئی وجہ نہیں بنتی اس بندے کے ایسے الگ ہونے کی
بلکل درست اندازہ ہے تیرا کہ یہ بندہ تب ہی واپس آئے گا (اگر آئے گا تو) جب آخری پتہ گر جائے گا۔

لیکن اگر یہ بندہ صرف اسٹیبلشمنٹ کا پٹھا ہوتا تو عمر ایّوب کی چھتر چھایا کے نیچے خوب پھل ہھول رہا ہوتا۔

بہرحال، خان صاحب کے کنٹرول سے معاملات باہر ہیں۔ سب اپنی اپنی ڈیڑھ اینٹ کی مسجد لیئے بیٹھے ہیں۔
پارٹی کی پالٹی بن چکی ہے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ تو کوی نیی بات نہیں
کل کو 9 میی کرانے والا غدار باغی اور نہ جانے کیا کیا والا ملزم بھی کھلا پھر سکتا ھے
نو مئی کس نے کروایا شک کی گنجائش موجود ہے۔ آٹھ مئی کو ہونے والے حادثے کو محرک مانا جائے تو مقدمہ مذید کمزور ہوتا ہے۔ لیکن طیارہ سازش کا ملبہ سوائے ن لیگ کسی اور پر نہیں گرتا۔
 
Back
Top