ایک الیکٹرانک (ٹوتھ) برش کا سوال ہے بابا

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
کس قدر ستم ظریفی کی بات ہے کہ امتِ مسلمہ کا واحد عظیم لیڈر جس نے نیل کے ساحل سے لے کر تابخاکِ کاشغر پوری مسلمان قوم کو یکجا کرنا تھا، وہ جیل کی کال کوٹھڑی میں پڑا ایک الیکٹرانک برش مانگ رہا ہے، مگر حکومت اس کو دے نہیں رہی۔

پی ٹی آئی رہنما نعیم حیدر پنجوتھا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان بار بار کہہ چکے ہیں کہ انہیں الیکٹرانک "بورش" دیا جائے، مگر انہیں یہ "بورش" نہیں دیا جارہا۔

کل تاریخ کی کتابوں میں لکھا جائے گا کہ پاکستان کا نیلسن منڈیلا الیکٹرانک "بورش" مانگتے مانگتے مرگیا، مگر یہ قوم اس کو ایک "بورش" تک نہ دلا سکی۔

خیر۔ میں خان صاحب کو مشورہ دیتا ہوں کہ اگر حکومت انہیں الیکٹرانک "بورش" نہیں دیتی تو وہ سنتِ رسول کو اپنائیں، درخت کی شاخ توڑیں اس کی مسواک بنائیں اور دانتوں کو مانجھ لیں۔ ویسے تو وہ ریاستِ مدینہ کی تکرار کرتے نہیں تھکتے، کیا انہیں یہ علم نہیں کہ ریاستِ مدینہ میں کسی الیکٹرانک "بورش" کی گنجائش نہیں، ریاستِ مدینہ میں تو صرف اور صرف مسواک چلتی تھی۔ سو حکومت کی منتیں ترلے کرنا چھوڑیں اور مسواک سے گزارا کریں۔

https://twitter.com/x/status/1825237388970381535
 
Husain中川日本

تو چلو تو پھر تم اسکو الیکٹرک برش نہ دو اور اپنی پین پیش کردو

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
بھکاری آدمی کی فطرت نہیں بدلتی، جب سے جیل گیا ہے، کچھ نہ کچھ مانگتا ہی رہتا ہے، کبھی کہتا ہے مجھے کھانا صحیح نہیں دیا جارہا ہے، مجھے جلاب لگ گئے ہیں، کبھی کہتا ہے مجھے ورزش کیلئے کھلا میدان دیا جائے، کبھی کہتا ہے گرمی بہت لگ رہی ہے، اے سی کا انتظام کیا جائے، کبھی کہتا ہے مجھے الیکٹرانک برش دیا جائے، یہ جیل کو اپنی ماں کے جہیز میں آیا ہوا فارم ہاؤس سمجھ رہا ہے کیا؟
 
کچھ لوگو جیل اپنا سسرال بھی سمجھتے ہیں تم اپنی پین کیوں نہیں بھیجتے پھر وہ کچھ نہیں مانگے گا

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
😂 😂 😂 😂 😂 Ek saal se ziyada hogaya Khan jail mein hai, lekin patwari boot polishiyion ke asaab pe sawaar hai. PTI se ziyada to yeh boot polishiye Khan ka zikar kerte hain.

Becharay kya karain, na economy per baat ker saktain hai, na development per, na menghai per, na berozgari per, na governance per. Sub kuch ka to beda ghark ker diya hai, aab bus asi chawlain aur bongiyan reh gai hai.

Khan jail mein bhait ker bhi in sub ko tigni ka naach nacha raha hai! 😂
 
Ozmate

Councller (250+ posts)
بھکاری آدمی کی فطرت نہیں بدلتی، جب سے جیل گیا ہے، کچھ نہ کچھ مانگتا ہی رہتا ہے، کبھی کہتا ہے مجھے کھانا صحیح نہیں دیا جارہا ہے، مجھے جلاب لگ گئے ہیں، کبھی کہتا ہے مجھے ورزش کیلئے کھلا میدان دیا جائے، کبھی کہتا ہے گرمی بہت لگ رہی ہے، اے سی کا انتظام کیا جائے، کبھی کہتا ہے مجھے الیکٹرانک برش دیا جائے، یہ جیل کو اپنی ماں کے جہیز میں آیا ہوا فارم ہاؤس سمجھ رہا ہے کیا؟
Aap apni kisi jaan ko paish kar dein...human khushi ho gee...lol...
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
بھکاری آدمی کی فطرت نہیں بدلتی، جب سے جیل گیا ہے، کچھ نہ کچھ مانگتا ہی رہتا ہے، کبھی کہتا ہے مجھے کھانا صحیح نہیں دیا جارہا ہے، مجھے جلاب لگ گئے ہیں، کبھی کہتا ہے مجھے ورزش کیلئے کھلا میدان دیا جائے، کبھی کہتا ہے گرمی بہت لگ رہی ہے، اے سی کا انتظام کیا جائے، کبھی کہتا ہے مجھے الیکٹرانک برش دیا جائے، یہ جیل کو اپنی ماں کے جہیز میں آیا ہوا فارم ہاؤس سمجھ رہا ہے کیا؟
پٹواری کھوتا اپنی مریم باجی اور بھگوڑے ابا شریف کے جیل میں کرتوت بھول گیا؟
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
جو بھکاری خان کو جیل میں الیکٹرانک برش پہنچائے گا اس کو دس غلام یوتھیے آزاد کرنے کا ثواب ملے گا۔۔
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
For probably the 17th time in last 2 years, Aleema Daddi again tries to wake up Inqabi by killing think Khan

while Khan's priority is asking govt for a electronic toothbrush

https://twitter.com/x/status/1825265908660752766
and Inqalab is busy on TikTok 🤣🤣

https://twitter.com/x/status/1825375398793711880
https://twitter.com/x/status/1825496781565661526
وزیرآباد میں کیا ہوا تھا؟؟؟

اصلی گولیاں تھیں یا پھول مارے گئے تھے؟؟؟

جرنیل تو کب سے قتل کروانا چاہتے ہیں لیکن اللہ ہی موت اور زندگی دیتا ہے
 
Hina Chaudhry

MPA (400+ posts)

He would have been dead in first week of May 2022 had General's wanted him dead!

Fact is, an special ISI team is keeping him alive because Generals dnt want him to be a legend which he desperately wants as he exits!
 
Hina Chaudhry

MPA (400+ posts)
مطلب جرنیل اگر چاہتے تو شریفوں زرداریوں سے اربوں ڈالر نکلوا سکتے تھے سرے محل، لندن فلیٹس اور سوئس اکاؤنٹس سے لیکن یہی سب سے بڑا غدار ہیں بیغیرت

The guy who defended Zardari's Surrey Mahal and Swiss Accounts for over 35 years both politically and legally at home and abroad is today a very important parlimentary leader of your party PTI and his name is Sardar Lateef Khosa.

Let me know when you are not drunk and stupid so we can further talk. In the mean time go out and get some fresh air to recharge few of those tiny brain cells left.
 
Last edited:

farrukh77

MPA (400+ posts)
For probably the 17th time in last 2 years, Aleema Daddi again tries to wake up Inqabi by killing Khan

while Khan's priority is asking govt for a electronic toothbrush

https://twitter.com/x/status/1825265908660752766
and Inqalab is busy on TikTok 🤣🤣

https://twitter.com/x/status/1825375398793711880
https://twitter.com/x/status/1825496781565661526
agar waqai koi nasli bhai behan hu tu zaroor jail me be gunha qaid bhai ki fiqar la haq hu gi ha patwaryo ka al bata nahi pata musibato me ek doosro ko pehchane se inqar kar dayte hai ab kia kary Aleema mem patwari behny nahi
 
xecutioner

Chief Minister (5k+ posts)
وزیرآباد میں کیا ہوا تھا؟؟؟

اصلی گولیاں تھیں یا پھول مارے گئے تھے؟؟؟

جرنیل تو کب سے قتل کروانا چاہتے ہیں لیکن اللہ ہی موت اور زندگی دیتا ہے
General rani aur General naani ki gandi aulaad ko kia pata
Woh to baji pesh ker k nass jatay hain
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
For probably the 17th time in last 2 years, Aleema Daddi again tries to wake up Inqabi by killing Khan

while Khan's priority is asking govt for a electronic toothbrush

https://twitter.com/x/status/1825265908660752766
and Inqalab is busy on TikTok 🤣🤣

https://twitter.com/x/status/1825375398793711880
https://twitter.com/x/status/1825496781565661526
تم آجکل آرام کیا کرو تمہارے بطن سے ننھا منها سا عون کھوسہ پیدا ہونا ہے

Cracking Up Lol GIF by HULU
 
Back
Top