Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ن لیگ کے 40 سے 50 فیصد لوگ بھی جنرل (ر)فیض حمید کے نیٹ ورک میں تھے۔ طلعت حسین کا انکشاف
ن لیگ کے لوگ کوشش کررہے ہیں کہ اگر جنرل فیض پکڑے گئے ہیں جو کسی نہ کسی طرح جنرل باجوہ کو بچائیں، طلعت حسین
جنرل فیض عمران خان کی ہدایات پر کام نہیں کرتے تھے بلکہ انکے بے حاف پہ کام کرتے ہیں، انہیں عمران خان کی ہدایات کی ضرورت نہیں ہوتی تھی وہ کئی کام آزادنہ کرتے تھے۔ طلعت حسین
https://twitter.com/x/status/1825242509145997688

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/I1xWqfT.jpeg