Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جے یو آئی اور جماعت اسلامی سمیت دیگر مذہبی جماعتوں کے کارکنوں کا سپریم کے باہر احتجاج
https://twitter.com/x/status/1825508094073319739
مظاہرین نے پارلیمنٹ کے سامنے نصب سگنل کو توڑ کو پولیس کی گاڑیوں پر پتھراؤ کرتے ہوئے ریڈ زون میں ڈیرے ڈال لیے
https://twitter.com/x/status/1825513948449321448
مذہبی جماعتوں کے کارکن احتجاج کرتے ہوئے ریڈ زون میں داخل ہوکر سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئے۔ آگر یہ کام پی ٹی ائی کارکن کرتے تو ابھی تک شیلنگ اور گرفتاریاں شروع ہوچکی ہوتی
اسلام آباد میں شاہراہ دستور پر سپریم کورٹ کے سامنے
https://twitter.com/x/status/1825509385054892294 https://twitter.com/x/status/1825509655608496507
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/ZLFR7qo.jpeg
Last edited: