battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1826175910573388037
https://twitter.com/x/status/1826174970843525332
https://twitter.com/x/status/1826299378220335171
https://twitter.com/x/status/1826180230526181403
اگر 9 مئی سازش کا مرکزی کردار جنرل فیض حمید ہے تو آرمی چیف سے مطالبہ ہے جنرل فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کریں، عمران خان کا بڑا مطالبہ
9 مئی کو میرے اغوا کا حکم فوج کے نمبر 1، بادشاہ، سپر کنگ نے دیا تھا، 9 مئی کا معاملہ نیشنل سیکیورٹی نہیں لوکل ایشو ہے، عمران خان کی گفتگو
جنرل فیض سے ریٹائرمنٹ کے بعد کوئی رابط نہیں نہ کوئی تعلق رہا،ادمی جب ریٹائرڈ ہوجاتا ہے وہ فارغ ہو جاتا ہے،9 مئی کی سازش میری گرفتاری سے شروع ہوئی پتہ کریں میری گرفتاری کا آرڈر کس نے دیا،مجھے معلوم ہے مجھے گرفتار کرنے کا آرڈر کس نے دیا، عمران خان
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف، جنرل (ر) فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کریں کیوں کہ جنرل (ر) فیض اور میرا معاملہ فوج کا اندرونی مسئلہ نہیں۔
صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آرمی چیف سے مطالبہ ہے کہ جنرل (ر) فیض حمید کا ٹرائل اوپن کورٹ میں کریں، جنرل فیض اور میرا معاملہ فوج کا انٹرنل مسئلہ نہیں، میں سول سابق وزیراعظم ہوں مجھے ملٹری کورٹ میں لے جانے سے پاکستان کا امیج خراب ہوگا۔
انہوں نے کہا کہ جنرل (ر) فیض ریٹائرمنٹ کے بعد زیرو ہوگیا مجھے کیا فائدہ دے گا کہ اس سے رابطہ رکھوں، جنرل فیض ریٹائرمنٹ کے بعد ہیرو نہیں رہا تھا۔
انہوں ںے کہا کہ اگر 9 مئی سازش کا مرکزی کردار جنرل (ر) فیض ہے تو مطالبہ کررہا ہوں اوپن ٹرائل کیا جائے، 9 مئی کو میرے اغوا کا حکم فوج کے نمبر 1 بادشاہ، سپر کنگ نے دیا تھا، 9 مئی کا معاملہ نیشنل سیکورٹی نہیں لوکل ایشو ہے۔
Source

Last edited by a moderator: