Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
صاحبزادہ حامد رضا اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے درمیان نوک جھوک !!
کیا آپ دیگرعلماء سے بڑے ہیں؟ چیف جسٹس کا صاحبزادہ حامد رضا سے مکالمہ
درس نظامی کا فاضل ہوں کسی سے بڑے ہونے یابرابری کا دعویٰ نہیں کرتا،صاحبزادہ حامد رضا
آپ بیٹھ جائیں اور عدالتی کارروائی چلنے دیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
ہمارا موقف ہے کہ عدالت کا پورا فیصلہ ہی غلط ہے،ہم چاہتے ہیں پورا عدالتی فیصلہ ہی واپس لیا جائے، صاحبزادہ حامد رضا
https://twitter.com/x/status/1826522192458465453
میں آج تک کبھی کسی چیف جسٹس کو اتنا پریشان اور بے بس نہیں دیکھا جتنا آج کی سماعت میں قاضی فائز عیسی کو دیکھا جونئیر وکیل اٹھ کر قاضی صاحب کے سامنے اونچی آواز سے بات کر رہے تھے اور کہہ رہے تھے کہ ہمیں اخلاقیات کے لیکچر نہ دیں قاضی صاحب کی آواز کانپ رہی تھی زبان لڑکھڑا رہی تھی،عدالت کا ماحول حیران کن تھا
https://twitter.com/x/status/1826542181047562351
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/JLVD27g.jpeg