Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بریکنگ نیوز: سپریم کورٹ نے مبارک ثانی کیس کا فیصلہ سنا دیا
عدالت نے 6 فروری اور 24 جولائی کے فیصلوں سے متنازع پیراگراف حذف کر دیا۔ سپریم کورٹ نے علماء کرام کی تجاویز منظور کرلی۔
یاد رہے کہ متنازعہ فیصلے کے خلاف ڈی چوک سمیت ملک بھر میں احتجاج جاری تھا۔
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے علما کے سامنے ہتھیار ڈال دئیے
سپریم کورٹ میں نظر ثانی کے دوران دئیے گئے فیصلے کو اپنے چیمبر میں علما کرام سے ملاقات کے بعد تبدیل کر دیا اور پھر کمرہ عدالت میں آ کر وہی فیصلہ پڑھ کر سنا دیا۔
سپریم کورٹ کی طرف سے پہلے ایسا غلط فیصلہ سنانے، اُسے نظر ثانی میں برقرار رکھنے، اور پھر چیمبر میں علما کرام سے ملاقات کرنے اور وہاں ایسی غیر اعلانیہ ملاقات میں ایک فریق سے پوچھ کر فیصلہ لکھنے کے بعد چیف جسٹس قاضی فائز عیسی، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم افغان کو اب استعفی دیکر گھر چلے جانا چاہئیے۔
مذکورہ واقعات سے سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کے عہدے کی تاریخ میں پہلی بار اتنی تذلیل کی گئی ہے۔ سپریم جوڈیشل کونسل کو بھی اِن تینوں ججوں کیخلاف فوری کاروائی کرنا چاہئیے۔
یہ ایک ماورا عدالت معائدہ ہے عدالتی فیصلہ نہیں۔
https://twitter.com/x/status/1826614953157292532 https://twitter.com/x/status/1826618192027963601 https://twitter.com/x/status/1826614953157292532

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/L4YLhpQ.jpeg
Last edited by a moderator: