تجربے کی بنیاد پرکہہ رہا ہوں موجودہ حالات میں صنعت نہیں چل سکتی،گوہراعجاز

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
https://twitter.com/x/status/1827214133294473685 ‏ایک روپے کا قرضہ نہیں مجھ پر، 3کارخانے بندکرکےکہہ رہا ہوں یہ نہیں چل سکتے، ملک کیساتھ کیا کر رہے ہیں، خدارا تھوڑی توجہ دے دیں۔

14سالہ تجربہ کی روشنی میں کہہ رہا ہوں موجودہ حالات میں صنعت نہیں چل سکتی، 50 فیصد انڈسٹری کے بند ہونے کی بڑی وجہ مہنگی بجلی ہے


https://twitter.com/x/status/1826949301769257111
 
Last edited by a moderator:

Digital_Pakistani

Chief Minister (5k+ posts)
خان کے دور میں اگر صنعتیں پھل پھول رہی تھیں تو اس کی وجہ سستی بجلی نسبتا سستی گیس اور حکومتی سرپرستی تھی
 

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
خان کے دور میں اگر صنعتیں پھل پھول رہی تھیں تو اس کی وجہ سستی بجلی نسبتا سستی گیس اور حکومتی سرپرستی تھی

خان اپنی گاف سے بجلی پیدا کرتا تھا، اس لئے ملک میں بجلی وافر اور سستی تھی۔

ایک بغلول یوتھیے کا اپنی چڈی سیدھی کرتے ہوئے بیان۔۔
 

Back
Top